تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَٹْکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْکانا کے معانیدیکھیے
چَٹْکانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- انگلیوں کو کھینچ کر یا موڑتے ہوئے دبا کر چٹ چٹ کی آواز نکالنا
- شگوفوں کو کھلانا، کلیوں کو پھول بنانا
- ایسا کرنا جس میں کوئی چیز چٹک جائے، توڑنا، کسی چیزکو دوسری چیز سے بار بار ٹکرانا کہ چٹ چٹ کی آواز نکلے، اچاٹنا، الگ کرنا، دور کرنا، چھوڑنا، چڑانا، کپت کرنا
English meaning of chaTkaanaa
Transitive verb
- to snap (the fingers, or a gun), to crack (a whip)
- to break with a snap, to split
- to produce a cracking of the finger-joints (by bending the fingers)
- to fire off (a musket or gun)
- to irritate
- to alienate
- to drive away
- to get rid of, dispose of
चटकाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- उँगलियों के पोरों को इस प्रकार झटके से खींचना या जोर से दबाना कि उनमें से चट शब्द निकले।
- किसी को चटकने में प्रवृत्त करना। ऐसा करना जिससे कुछ चटके।
- चट की ध्वनि उत्पन्न करना
- उँगलियों को खींचते हुए चट की ध्वनि उत्पन्न करना
- तोड़ना; दूर करना
- {ला-अ.} चिढ़ाना।
چَٹْکانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَٹْکانا)
چَٹْکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔