تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھونرا" کے متعقلہ نتائج

بھونرا

تہ خانہ ، زمین دوز مکان ، غار ، کوہ ، گپھا ، قلعہ کا مجس ، سردابہ.

بَھونرالا

بھون٘رے جیسا کالا

بَھونرا سی آواز

باریک سُر کی خوب گون٘جنے والی آواز

جَل بَھونْرا

آبی بھونرا،کالے رنگ کا ا یک کیڑا جو پانی پر بڑی تیزی سے دوڑتا ہے، اسے بھونرا بھی کہتے ہیں

کافی بَھونرا

ایک قسم کا چھوٹا بھون٘را جو کافی کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے .

جو نرا بھونرا

خلوت خانہ، تہ خانہ، کٹیا، قلعوں، محلوں کے اندر وہ گہرا تہ خانہ جس میں خفیہ خزانہ وغیرہ رکھا جاتا ہے

آلُو کا بَھونْرا

حشرات الارض کی ایک قسم جوآلوکی کاشت کو تباہ کردیتی ہے، (انگریزی) Potato -beetle

اردو، انگلش اور ہندی میں بھونرا کے معانیدیکھیے

بھونرا

bhau.nraaभौंरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: قدیم

بھونرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تہ خانہ ، زمین دوز مکان ، غار ، کوہ ، گپھا ، قلعہ کا مجس ، سردابہ.
  • بھڑ کے خاندان کا بڑا سیاہ پردار کیڑا جسے پھول کا عاشق بتایا اور شگون نیک لے کر خوشخبری لانے والے خطاب دیا جاتا ہے.
  • لاؤ کے بیلوں کی آمد و رفت کا ڈھالو راستہ ، رپٹا جوکھو کی شکل کا حسب ضرورت لمبا اور گہرا بنایا جاتا ہے ، بھیری ، پیڑا.
  • وہ لکڑی جس میں ٹھیلے یا بھارکس کا دھرا بٹھایا جاتا ہے جو دھرے کی پکڑ اور مضبوطی کے لیے بطور پشتی وان کام دیتا ہے ؛ جھان٘د (چھان٘د) نسوری ، لٹھا .
  • (مجازاً) نہایت سیاہ چیز .
  • گوبر کا سیاہ پردار کیڑا : رک بھونڈ معنی نمبر ۱.
  • (قدیم) مجازاً گردش ، چکر ، رک : بَھن٘وَر .

شعر

English meaning of bhau.nraa

Noun, Masculine

  • a large black bee, said to be enamored of lotus
  • a black beetle
  • a lover

भौंरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भ्रमर; एक काला पतंगा जो फूलों के रस को चूसता है
  • बड़ी मधुमक्खी; सारंग; डंगर
  • फ़सल को हानि पहुँचाने वाला एक प्रकार का कीड़ा
  • नाभि
  • पशुओं को आने वाली मिरगी
  • तहख़ाना
  • भेड़ों आदि की रखवाली करने वाला कुत्ता।

بھونرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھونرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھونرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words