تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھونرے" کے متعقلہ نتائج

بَھونرے

بھونرا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

بَھونرے میں پَلْنا

لاڈ پیار میں پلنا، پچھلے زمانے میں بادشاہوں کے بچے بڑے ناز و نعم سے پلا کرتے تھے، تمازت آفتاب اور موسم کے تغیرات سے بچنے کے واسطے تہ خانوں میں رکھے جاتے تھے

بَھونرے میں پال رکھنا

تہ خانے میں پلنا، ناز و نعمت اور لاڈلے پن میں پلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھونرے کے معانیدیکھیے

بَھونرے

bhau.nreभाैंरे

وزن : 22

بَھونرے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھونرا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhau.nre

Noun, Masculine

  • black bees

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھونرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھونرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone