تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیڑ کا بَچَّہ چھوڑ دے" کے متعقلہ نتائج

بھیڑ کا بَچَّہ چھوڑ دے

جس طرح سیتلا پر خاکروب بھیڑ کا بچہ بیچا کرتے ہیں اسی طرح تو بھی کر، (مذاقاً) خا کروب معلوم ہوتا ہے .

بھیڑ کا بَچَّہ

میمنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیڑ کا بَچَّہ چھوڑ دے کے معانیدیکھیے

بھیڑ کا بَچَّہ چھوڑ دے

bhe.D kaa bachcha chho.D deभेड़ का बच्चा छोड़ दे

عبارت

بھیڑ کا بَچَّہ چھوڑ دے کے اردو معانی

  • جس طرح سیتلا پر خاکروب بھیڑ کا بچہ بیچا کرتے ہیں اسی طرح تو بھی کر، (مذاقاً) خا کروب معلوم ہوتا ہے .
  • (کھیل) آن٘کھ مچولی کے کھیل میں جب سب لڑکے چھپ جاتے ہیں تو یہ فقرہ دائی (آن٘کھیں بند کرنے والا لڑکا) سے کہتے ہیں تاکہ وہ چور کی آن٘کھیں کھول دے .

भेड़ का बच्चा छोड़ दे के हिंदी अर्थ

  • जिस तरह सीतला पर ख़ाकरूब भीड़ का बच्चा बेचा करते हैं इसी तरह तो भी कर, (मज़ाक़न) ख़ा कुरूब मालूम होता है
  • (खेल) आंख मिचौली के खेल में जब सब लड़के छिप जाते हैं तो ये फ़िक़रा दाई (आंखें बंद करने वाला लड़का) से कहते हैं ताकि वो चोर की आंखें खोल दे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیڑ کا بَچَّہ چھوڑ دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیڑ کا بَچَّہ چھوڑ دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words