تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی" کے متعقلہ نتائج

بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی

جو شخص ہر جگہ لوٹا جائے اس کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی کے معانیدیکھیے

بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی

bhe.D pe uun kis ne chho.Dii, bhe.D to jahaa.n jaa.egii muu.nDii jaa.egiiभेड़ पे ऊन किस ने छोड़ी, भेड़ तो जहाँ जाएगी मूँडी जाएगी

نیز - بھیڑ پہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ جَہاں جائے وَہیں مُنْڈے, بھیڑ پہ اُون، کِس نے چھوڑی

ضرب المثل

بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی کے اردو معانی

  • جو شخص ہر جگہ لوٹا جائے اس کی نسبت کہتے ہیں
  • غریب کی ہر جگہ خرابی ہی ہے یا غریب کی چیز ہر کوئی لے جاتا ہے
  • دولت مند کو ہر جگہ کچھ نہ کچھ دینا ہی پڑتا ہے
  • کوئی نہیں چھوڑتا، سب کوئی اس کے بال کتر لیتے ہیں کیونکہ وہ بہت کاموں میں آتا ہے

भेड़ पे ऊन किस ने छोड़ी, भेड़ तो जहाँ जाएगी मूँडी जाएगी के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति हर जगह लूटा जाए उसके प्रति कहते हैं
  • निर्धन व्यक्ति की हर जगह ख़राबी है अथवा निर्धन की चीज़ हर कोई ले जाता है
  • धनवान को हर जगह कुछ न कुछ देना ही पड़ता है
  • कोई नहीं छोड़ता, सब कोई उसके बाल कतर लेते हैं क्यूँकि वह बहुत कामों में आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words