تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیجْنا" کے متعقلہ نتائج

بھیجْنا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بھیجْنا بِھجانا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بھیجْنا بِھجْوانا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

پَرْچَہ بھیجْنا

نامۂ محبت بھیجنا.

کَہْلا بھیجْنا

کسی سے زبانی پیغام بھیج دینا ، کسی کی معرفت پیغام دینا ، دعوت دینا ، پیغام پہنچوانا.

رُوپَیَہ بھیجْنا

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

کَہہ بھیجْنا

کہلا بھیجنا ، پیام بھیجنا ، کسی کے ذریعے سے اطلاع دینا .

جَہَنَّم بھیجْنا

رک : جہنم رسید کرنا.

لَعْنَت بھیجْنا

نفریں کرنا، برا بھلا کہنا، سرزنش کرنا، نیز کوسنا، بددعا دینا

صَلَوٰۃ بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

عِیدی بھیجْنا

عید میں دلہن اور دولھا کے لیے ایک دوسرے کے گھر سے سامان اور نقدی بھجا جانا .

رُقْعَہ بھیجْنا

کسی تقریب کے موقع پر بلاوے کی چٹھی بھیجنا، بلاوا دینا

دَعْوَت بھیجْنا

کسی تقریب پر کھانا پکوا کر بھیجنا

مال باہَر بھیجْنا

وَحی بھیجْنا

رک : وحی کرنا

پُھول بھیجْنا

یہ طور تحفۂ محبت پھول بھیجنا (پھول کی ایک خاص زبان ہے جس کے) مطابق پر پھول کے لیے اشارہ مقرر ہوتا ہے عاشق یا معشوق دوسرے کو خط لکھنے کے بجائے پھول بھیج دیتا ہے اور وہ مطلب سمجھ جاتا ہے)

پَیغام بھیجْنا

خبر بھیجنا، زبانی بات دوسرے کے ذریعے سے کہنا، شادی یا نسبت کی درخواست کرنا

پھیر بھیجْنا

رک : پھیر دینا معنی نمبر ۳۔

حُکْم بھیجْنا

حکم سے مطلع کرنا، فرمان بھیجنا، سرکاری طور پر اطلاع دینا، فرمان بھیجنا

دَسْتی بھیجْنا

کسی کے ہاتھ بھیجنا .

قُرْبانی بھیجْنا

خدا کی راہ میں جانور ذبح کرنا ، جاندار کا صدقہ دینا.

کَمان بھیجْنا

شاہی زمانے میں کہاروں کی جو ڈیوٹیاں لگائی جاتی تھیں انہیں ” کمان بھیجنا “ کہتے تھے .

دَوڑ بھیجْنا

ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس آدمی بھیجنا.

ڈولی بھیجْنا

بُلاوا دینا ، سواری بھیج کر بُلانا .

ٹِیکا بھیجْنا

نسبت یا من٘گنی کے وقت مٹھائی بھیجنا، نشان بھیجنا ، نشان چڑھانا، سگائی کرنا

دَونا بھیجْنا

کسی کو خوش کرنے کے لیے مٹھائی بھیجنا

قُرْقی بھیجْنا

مال کی ضبطی کے واسطے ناظر عدالت کو بھیجنا

فَرْمان بھیجْنا

حُکم جاری کرنا ، حُکم بھیجنا ، حُکمنامہ بھیجنا ، پروانہ بھیجنا .

فَوج بھیجْنا

لشکر روانہ کرنا ، لشکر بھیجنا ، کسی مہم کے لیے سپاہ بھیجنا .

کُمَک بھیجْنا

دُرُود بھیجْنا

آنحضرتؐ اور ان کی آل کے لیے دعائے رحمت کے طور پر مقررہ کلمات کا بفرضِ ثواب پڑھنا

سِگْنَل بھیجْنا

پیغام بھیجنا ، خبر دینا ، اِطّلاع کرنا.

صَلَوٰت بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

دِساوَر بھیجْنا

مال کو برآمد کرنا، باہر کسی دوسرے شہر یا ملک کو اپنا تجارتی مال بھیجنا

گَیل بھیجْنا

ہمراہ کرنا، کسی کے ساتھ بھیجنا، سنگ کر دینا

خَبَر کو بھیجْنا

کسی کو مزاج پُرسی کے واسطے بھیجنا ، پُرسشِ احوال کے لیے بھیجنا .

کالے پان بھیجْنا

(قانون) جلاوطن کرنا، عبور دریائے شور کرانا، کالے پانی کی سزا دینا

لام پَر بھیجْنا

محاذِ جنگ پر بھجوا دینا ، محاذ پر لڑائی کے لیے بھجوا دینا.

پَیغام سَلام بھیجْنا

منْگنی یا نسبت کے بارے میں بات چیت ہونا.

تِین حَرْف بھیجْنا

لعن کرنا، لعنت کرنا، پھٹکار کرنا، دھتکارنا

رُوبَکار بھیجْنا

سرکاری چٹھی روانہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیجْنا کے معانیدیکھیے

بھیجْنا

bhejnaaभेजना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

بھیجْنا کے اردو معانی

فعل

  • کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

شعر

English meaning of bhejnaa

Verb

  • to send, to remit, to dispatch, to transmit

भेजना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • प्रस्थान कराना, रवाना करना, प्रेषित करना

بھیجْنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words