تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا

کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

بِھڑوں کے چَھتّے میں ہاتھ لَگانا

بھڑوں کے چھتے کو چھیڑنا، کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

بِھڑوں کے چَھتّے کو مَت چھیڑو

کسی ایسے کام میں ہاتھ مت دو جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

بِھڑ کے چَھتّے کو چِھیڑنا

شریر فسادی آدمی کو چھیڑنا یا غصہ دلانا

مَکِّھیوں کے چَھتّے کو چھیڑنا

بڑ کے چھتے کو چھیڑنا ؛ شریروں کو چھیڑنا

رُوح کے تاروں کو چھیڑْنا

دل میں خُوشی کا احساس پیدا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا کے معانیدیکھیے

بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا

bhi.Do.n ke chhatte ko chhe.Dnaaभिड़ों के छत्ते को छेड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

भिड़ों के छत्ते को छेड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी ऐसे काम में हाथ डालना जिस में बुराई, क्षति और हानि का डर हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words