تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِھگو بِھگو کَر مارنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِھگو بِھگو کَر مارنا کے معانیدیکھیے
بِھگو بِھگو کَر مارنا کے اردو معانی
- (لفظاً) تر جوتوں سے مارنا کہ زیادہ چوٹ لگے ؛ مجازاً ذلیل کرنا.
- نفرین کرنا ، لعنت ملامت کرنا ، سخت سست کہنا ؛ شرمندہ کرنا.
- (مذاق میں) سخت سست کہنا ، طعن و تشنیع کرنا.
भिगो भिगो कर मारना के हिंदी अर्थ
- ۲. (मज़ाक़ में) सख़्त सुस्त कहना, तान-ओ-तशनीअ करना
- ۳. नफ़रीन करना, लानत मलामत करना, सख़्त सुस्त कहना , शर्मिंदा करना
- ۱. (लफ़ज़न) तर जूतों से मारना कि ज़्यादा चोट लगे , मजाज़न ज़लील करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِھگو بِھگو کَر مارنا)
بِھگو بِھگو کَر مارنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔