تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھگوتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھگوتا کے معانیدیکھیے
بھگوتا کے اردو معانی
فعل متعلق
- کسی چیز کو پانی میں تر کرنا، پانی میں اس طرح ڈبانا جس سے تر ہو جائے، گیلا کرنا، نم کرنا، بھگانا
شعر
اشکوں سے اپنی آنکھیں بھگوتا رہا غزال
بیٹھا ندی کے تیر پہ روتا رہا غزال
کاغذ دل کو بھگوتا ہے نئے اشکوں سے
پھر یہ کاغذ کبھی جلنے بھی نہیں دیتا وہ
وہ مجھ پہ پھینکتا پانی کی کلیاں بھر بھر
میں اس کے چھینٹوں سے تو پیرہن بھگوتا تھا
English meaning of bhigotaa
Adverb
- made wet
भिगोता के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- किसी चीज को पानी से तर करना, पानी में इस प्रकार डुबाना जिसमें तर हो जाय, गीला करना, भिगाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھگوتا)
بھگوتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔