اردو، انگلش اور ہندی میں بِھگوتی کے معانیدیکھیے
بِھگوتی کے اردو معانی
فعل، مؤنث
- کسی شے کو ایک مقصد کے تحت کے پانی میں ڈالنا، گیلا کرنا، تربہ تر کرنا
شعر
کبھی تم ساتھ بھیگے تھے مگر مفہوم آنکھیں اب
بھگوتی ہیں ترا دامن یہ بارش نے کہا مجھ سے
ضبط گریہ میں ہے مشاق تمنا تو بھی
قطرہ قطرہ سہی دامن تو بھگوتی میرا
میں نہیں روتا ہوں اب یہ آنکھ روتی ہے مجھے
روتی ہے اور سر سے پاؤں تک بھگوتی ہے مجھے
भिगोती के हिंदी अर्थ
क्रिया, स्त्रीलिंग
- पानी डालना, जल में तर करना, गीला करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِھگوتی)
بِھگوتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔