تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھِینچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھِینچ کے معانیدیکھیے
بھِینچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دھانس، چارپائی کے پائے کی چول میں ٹھکی ہوئی پچر، جو چول کو بچّی کرنے کےلئے حسب ضرورت لگائی جاتی ہے، پچر
شعر
اسی کو سامنے پا کر اسی کو بھینچ کر تابشؔ
سکوت نا شناسی کو سخن آثار کرتا ہوں
سایہ بھی بند مٹھی میں رکھتا ہے بھینچ کر
اونچا سا یہ درخت نہایت بخیل ہے
اپنی مٹھی نہ بھینچ کر رکھو
تتلیاں سخت جاں نہیں ہوتیں
English meaning of bhii.nch
Noun, Feminine
- clinch, act of squeezing or pressing
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھِینچ)
بھِینچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔