تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے" کے متعقلہ نتائج

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے

اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے ، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے کے معانیدیکھیے

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے

bhiit hogii to lev bahutere cha.Dh rahe.ngeभीत होगी तो लेव बहुतेरे चढ़ रहेंगे

ضرب المثل

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے کے اردو معانی

  • اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے ، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی.

भीत होगी तो लेव बहुतेरे चढ़ रहेंगे के हिंदी अर्थ

  • अपने पास रुपया होगा तो ख़ुशामदी बहुत आ रहें गे, हड्डियां रहेंगी तो मास बहुतेरा चढ़ जाएगा, असल होगी तो इस की इस्लाह होसकेगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words