تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھیتَرْیا" کے متعقلہ نتائج

بِھیتَرْیا

وہ لوگ جو گھر یا خاندان میں رہیں، گھر میں رہنے والے، نوکر، وہ جس کو گھر کے اندر آنے کی اجازت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیتَرْیا کے معانیدیکھیے

بِھیتَرْیا

bhiitariyaaभीतरिया

اصل: سنسکرت

بِھیتَرْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لوگ جو گھر یا خاندان میں رہیں، گھر میں رہنے والے، نوکر، وہ جس کو گھر کے اندر آنے کی اجازت ہو
  • شادی کا مہمان جو گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر کھائے
  • وہ جو راز ظاہر کرے
  • ولبھ فرقے کا وہ پجاری جو مندر کے گربھ گرہ یعنی اندرونی گھر میں رہ کر دیویا کی سیوا اور پوجا کرتا ہو

English meaning of bhiitariyaa

Noun, Masculine

  • inmate, domestic
  • marriage guests who eat along with family members
  • one who betrays a secret

भीतरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह लोग जो घर या ख़ानदान में रहें, घर में रहने वाले, नौकर, वह जिसको घर के अंदर आने की अनुमती हो
  • विवाह का अतिथि जो घर वालों के साथ बैठकर खाए
  • वह जो भेद खोल दे, वह जो किसी का भीतरी भेद या रहस्य जानता हो, भीतरी
  • वल्लभ सम्प्रदाय के मंदिरों मे वह पुजारी जो गर्भ-गृह अर्थात् मंदिर के भीतरी भाग में रहकर देवता की सेवा-पूजा करता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھیتَرْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھیتَرْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone