تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھگْتانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھگْتانا کے معانیدیکھیے
بُھگْتانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- بھگتنا کا تعدیہ
- پورا کرنا، ادا کرنا، بے باق کرنا، نمٹانا
- ختم کرنا، انجام کو پہنچانا
- (وقت وغیرہ) پورا کرنا ، گزار دینا، ختم کرنا
- تقسیم کرنا، بانٹنا، حصہ دینا
- معاملہ طے کرنا، فیصلہ کرنا، چکانا
- ماردینا، قتل کردینا، بدلہ لینا، سزا دینا
- دکھ دینا
English meaning of bhugtaanaa
भुगताना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी को सुख-दुःख आदि का भोग करने में प्रवृत्त करना।
- कोई काम पूरा या संपादन करना।
- चुकाना; भुगतान करना; अदा करना
- समय बिताना या व्यतीत करना
- दुख देना या भोगवाना
- भुगतने के लिए बाध्य करना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھگْتانا)
بُھگْتانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔