تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھج" کے متعقلہ نتائج

بُھج

ذکر، یاد، پوجا، تقسیم

بُھجِیَہ

ساگ سبزی یا مولی وغیرہ کے پتے جنھیں گوشت کے بغیر نمک مرچ وغیرہ ڈال کر پکا لیا گیا ہو .

بُھجَن٘گَم

سان٘پ

بُھجْیو

امیر ، دولت مند ؛ برتن ، بھان٘ڈا ؛ خوراک ؛ آگ .

بُھجا

بازو، کہنی سے کندھے تک کا حصّہ، ہاتھ، مجازاً شاخ، ڈال

بُھج بَل

گھوڑے کے بازو کی بھون٘ری ، ایسا گھوڑا قوی اور محنتی سمجھا جاتا ہے .

بُھجَگ

سان٘پ، مار، ناگ، ناگ دیوتا

بُھجَن

بھوجن

بُھج بَھر

بازو بھر کے ، بغلگیری .

بُھج بَند

بازووں پر بھج بند باندھے گلے میں مالے ڈالے .

بُھج ڈَنْڈ

نہایت سخت بازو ایسے سخت بازو جیسے ڈنڈا .

بُھجَگ راجَہ

شیش ناگ .

بُھجْئے

سبزی پیاز وغیرہ ملے ہوئے بیسن کی تلی ہوئی پکوڑیاں، پکوان وغیرہ

بُھجْگا

رک : بھجن٘گ .

بُھجیا

بُھجْیَل

تونے کوئل کے بھیس میں کوے پن کو نہ چھوڑا تو بھجیل ہے اور میں بھولی بھالی ہنس ہوں میری تیری جوڑی موتی اور پوت کی سی ہے .

بُھجانا

بُھجالی

ایک قسم کی بڑی اور کسی قدر ٹیڑھی چھری، جو عام طور سے پہاڑی لوگوں کے پاس ہوتی ہے، ککری یا کھکری

بُھجْکَنا

چرکا .

بُھجڈنْڈا

نہایت سخت بازو ایسے سخت بازو جیسے ڈنڈا .

بُھجاوَٹ

موٹا تختہ جسے شہتیروں پر ڈاٹ لگانے اور چھت پاٹنے کے کام میں لاتے ہیں

بُھجَنگ

بڑا قوی یا بہت ہی کالا سان٘پ، سان٘پ

بُھج بَھرنا

بازووں میں لینا ، بغلگیر ہونا .

بُھج بھوشَن

بازو کا زیور .

بُھجَنگا

کالے رنگ کا ایک پرندہ جو تقریباً ڈیڑھ بالشت کا لمبا کیڑے مکوڑے کھاتا ہے، کوے کا دشمن اور کوئل سے چھوٹا ہوتا ہے کرچھی بھی کہتے ہیں

بُھجَک کر

حیران ہو کر ؛ چون٘ک کر .

بُھجا ڈَنڈْ ہی کَہے دیتے ہَیں

(طنزاً) صورت ہی بتاتی ہے .

بُھجاوَٹی جوڑ

بھجاوٹ (رک) کا جوڑ جو دو طرح لگایا جاتا ہے پہلی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک تختے کی کور پر چھوٹا گولا بطور چول اور دوسرے تختے کی کور پر اسکا بھید یعنی چول کا گھر بنا کر باہم پیوست کر دیتے ہیں دوسری صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں تختوں کی کور میں کھان٘چے بنا کر ان کے بیچ میں لکڑی کی پتلی جفتی پھنسائی جاتی ہے .

بُھجَنگے اُڑانا

جھوٹی خبریں اڑانا، غلط افواہیں مشہور کرنا

بُھجَنگا اُتارنا

صدقہ اتارنا .

گورا بُھج ہونا

بہت زیادہ گورا ہونا

چَتُر بُھج

چار بازو رکھنے والا (دیوتا) ، بہادر ؛ چار خط مستقیم سے گھری ہوئی شکل ، چوکور .

کالا بُھج

سیاہ رن٘گ کا ، کالا بھجنگا ، بہت کالا .

پانِ بُھج

ایک قسم کا گچھے دار انجیر کا درخت ، لاط : Ficus glomerata

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھج کے معانیدیکھیے

بُھج

bhujभुज

اصل: سنسکرت

وزن : 2

بُھج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹہنی اور شاخ کے درمیان کا حصہ
  • ذکر، یاد، پوجا، تقسیم
  • بھجا، جس کی یہ تخفیف اور مرکبات میں مستعمل ہے

صفت

  • بھاگنے والا، مفرور، زور سے دوڑنے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhuj

Noun, Masculine

  • lout
  • repeated sequence of prayers

Adjective

  • loutish, flat and dark

भुज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाहु। बाँह। भुजा। मुहा०-भुज भर भेंटना या मिलना = आलिंगन करना। गले लगाना। उदा०-उन्मुक्त उर अस्तित्व खो क्यों तू उसे भुज भर मिली। महादेवी। भुज में भरना = आलिंगन करना। गले लगाना।
  • हाथ।
  • (रेखा-गणित) त्रिभुज का आधार
  • हाथ; बाहु; बाँह; भुजा
  • हाथी का सूँड़
  • वृक्ष की डाली या शाखा
  • किनारा; सिरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone