تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھجَنگ" کے متعقلہ نتائج

کالا کَلُوٹا

حد درجہ سیاہ فام شخص، نہایت درجے کالا آدمی، کالے رنگ کے آدمی پر پھبتی، بہت بد صورت آدمی

کالا کَلُوٹا بَیگَن لُوٹا

(عور) سیاہ فام شخص کو چڑانے کے لیے کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھجَنگ کے معانیدیکھیے

بُھجَنگ

bhuja.ngभुजंग

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: پرندے

بُھجَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا قوی یا بہت ہی کالا سان٘پ، سان٘پ
  • ہٹھ یوگ میں کنڈلینی سے مشابہت رکھنے والے ناگن کا شوہر یا آقا
  • قدیم ہندوستان کے راجاؤں کا ایک مخصوص قسم کا خادم
  • وہ عورت جس کے دوسرے مردوں کے ساتھ جسمانی تعلقات ہوں، یار، عاشق
  • کوئل کے مشابہ ایک کالا پرندہ، بھن٘گ راج
  • خاوند، شوہر
  • (معدنیات) شیشہ نام کی ایک معدنیات، شیشہ
  • (فلکیات) نویں برج کا نام

صفت

  • (تابع کے طور پر بالعموم کالا کے ساتھ) سیاہ، کالا، کالا کلوٹا، نہایت سیاہ، بہت کالا
  • بہت بڑا، قوی، ہیکل
  • مسخرہ، خفیف الحرکات، ٹھٹے باز، ظریف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhuja.ng

Noun, Masculine

  • serpent, snake (but commonly) the cobra, snake, (but commonly) the cobra de capello
  • husband or lord of serpent in the form of Kundalini in Hath-yog
  • the fork-tailed shrike, lanius caerulescens (a jet-black bird, commonly called the 'king-crow' bhang-raj)
  • a special kind of servant of ancient Indian kings
  • a woman's paramour, lover
  • husband,
  • ( Mineral) a kind of metal, lead
  • (Astrology) name of the ninth constellation

Adjective

  • dark, black, very black, jet-black (the colour of the shrike, generally used in composition with kala )

भुजंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शक्तिशाली एवं बड़ा साँप, काला साँप
  • कोयल से मिलता-जुलता पक्षी, भंगराज
  • हठयोग में कुंडलिनी रूपी नागिन का पति या स्वामी
  • प्राचीन भारत में राजा का एक प्रकार का अनुचर
  • स्त्री का उपपति, यार, जार
  • पति, खाविंद
  • ( खनिज) सीसा नामक धातु, सीसा
  • (खगोल शास्त्र) आश्लेषा नक्षत्र

विशेषण

بُھجَنگ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھجَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھجَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone