تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھجَنگا" کے متعقلہ نتائج

بُھجَنگا

کالے رنگ کا ایک پرندہ جو تقریباً ڈیڑھ بالشت کا لمبا کیڑے مکوڑے کھاتا ہے، کوے کا دشمن اور کوئل سے چھوٹا ہوتا ہے کرچھی بھی کہتے ہیں

بُھجَنگا اُتارنا

صدقہ اتارنا .

صَدْقے کا بُھجَنگا

ایک سیاہ پرندہ جسے ردِ بلا کے لیے کسی کے گرد پھرا کر چھوڑ دیتے ہیں ؛ (کتابۃً) سیاہ فام بد رُو شخص.

کالا بُھجَن٘گا

رک : کالا بھجنگ ، بہت کالا ، حد درجہ کالا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھجَنگا کے معانیدیکھیے

بُھجَنگا

bhuja.ngaaभुजंगा

نیز - بُھجَن٘گا

وزن : 112

بُھجَنگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کالے رنگ کا ایک پرندہ جو تقریباً ڈیڑھ بالشت کا لمبا کیڑے مکوڑے کھاتا ہے، کوے کا دشمن اور کوئل سے چھوٹا ہوتا ہے کرچھی بھی کہتے ہیں
  • سانپ، کالا سانپ

صفت

  • سیاہ، کالا

شعر

भुजंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काले रंग का एक पक्षी जो लगभग डेढ़ बालिशत का लंबा कीड़े मकोड़े खाता है, कव्वे का शत्रु और कोइल से छोटा होता है करछी भी कहते हैं
  • साँप, काला साँप

विशेषण

  • स्याह, काला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھجَنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھجَنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words