تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھنْڈ" کے متعقلہ نتائج

بُھنْڈ

بد شگون، منحوس، نجس

بَھنْڈ

رک : بھان٘ڈا .

بَھنڈ

لُٹَّس، نقصان، بربادی، ابتری، خامی، خرابی

بِھن٘ڈ

بہرا (رک) کے ساتھ ، بہت زیادہ ، نپٹ ، بالکل ؛ رک : بہرا بھنڈ .

بُھنْڈا

بغیر سین٘گ کا بیل .

بُھنڈ قَدَم

رک : بھنڈ پیرا .

بُھْنڈ پَیرا

منحوس، نحوست زدہ، سبز قدم

بَھنْڈ سار

غلہ رکھنے کی جگہ ، کھتی ، گودام ، وغیرہ .

بَھنْڈ پُخْت

کچا پھل جو گھر میں رکھ کر پکایا جائے ، خانہ رس .

بَھنْڈ تال

ایک طرح کا ناچ گانا جس میں گانے والا گاتا ہے اور اس کے پیچھے اس کے ساتھی تالیاں بجاتے ہیں

بَھنڈ کَرْنا

درہم برہم کرنا، بگاڑنا، خراب کرنا

بَھنڈ ہونا

درہم برہم کرنا، بگاڑنا، خراب کرنا

بَھن٘ڈ کُھلْنا

خرابی یا خامی ظاہر ہونا

بِھن٘ڈ دار

ڈھمے دار .

بِھنڈ سالی

گلا سڑا ہوا بو دار مدت تک پڑا رہنے کی وجہ سے خراب .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھنْڈ کے معانیدیکھیے

بُھنْڈ

bhunD•भुंड

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بُھنْڈ کے اردو معانی

صفت

  • بد شگون، منحوس، نجس

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بُھونڈ

رک : بُھن٘ڈ .

Urdu meaning of bhunD

  • Roman
  • Urdu

  • bad shaguun, manhuus, najis

English meaning of bhunD

Adjective

  • unlucky, unfortunate, ill-starred

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone