تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھربُھرانا" کے متعقلہ نتائج

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

طَبِیعَت بُھربُھرانا

بار بار جی چاہنا ، رہ رہ کے خواہش پیدا ہونا .

جی بُھربُھرانا

امن٘گ اُٹھنا ، دل للچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھربُھرانا کے معانیدیکھیے

بُھربُھرانا

bhurbhuraanaaभुरभुराना

اصل: ہندی

وزن : 2122

بُھربُھرانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی قدر ورم ہونا، بھرانا
  • (کسی چیز پر) پسی ہوئی باریک چیز چھڑکنا، برکنا
  • (چہرے وغیرہ کا) سرخ ہونا، تمتمانا
  • (کسی عضو کا) متورم ہونا، پھول جانا
  • خستہ ہونا، بکھرنا
  • (دل وغیرہ کا) مائل ہونا، فریفتہ ہونا، للچانا

English meaning of bhurbhuraanaa

Transitive verb

  • sprinkle sugar, salt or pepper on anything
  • crush something into a coarse powder
  • covet, tantalize, be infatuated

भुरभुराना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • भुरभुरा करना या होना, बिखरना, किसी वस्तु या व्यक्ति के ऊपर चूर्ण आदि बिखेरना, छिड़कना, बुरकना, (हृदय आदि का) झुकाव होना, मोहित होना, ललचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھربُھرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھربُھرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words