تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھس کے مول مَلِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھس کے مول مَلِیدَہ کے معانیدیکھیے
بُھس کے مول مَلِیدَہ
bhus ke mol maliida•भुस के मोल मलीदा
نیز - بُھس کے دام مَلِیدَہ, بُھس کے مول مَلِیدَہ ہے
ضرب المثل
بُھس کے مول مَلِیدَہ کے اردو معانی
- بہت سستا ہے، ارزاں ہے، کوڑیوں کے مول ہے
- کم داموں ہر دستیاب ہونے والی چیز کی بابت کہتے ہیں
- جب بہترین چیز سستے داموں میں ماری ماری پھرے تب کہتے ہیں
English meaning of bhus ke mol maliida
- a good bargain
भुस के मोल मलीदा के हिंदी अर्थ
- बुहत सस्ता है, कौड़ियों के मोल है
- कम दामों पर मिलने वाली वस्तु के प्रति कहते हैं
- जब बढ़िया चीज़ सस्ते दामों में मारी-मारी फिरे तब कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھس کے مول مَلِیدَہ)
بُھس کے مول مَلِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔