تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھسْرا" کے متعقلہ نتائج

بُھسْرا

گھٹیا قسم کا گیہوں، وہ گیہوں جس میں سے دانہ کم اور بھس زیادہ نکلے

بِسْرا

بھول ، نسیان (مثال کیلئے دیکھئے : بسرا پڑنا).

بُھسَورا

رک : بُھسیرا.

بُھسَیرا

بھوسے کا باقرینہ بڑا انبار جو خاص موسم کے لیے ڈھوروں کے چارے کے لیے محفوظ کیا جاتا ہے

بیسْرا

ایک چھوٹا شکاری پرندہ، شکرا.

بَسْرَہ

بہت سے راستوں والا مقام

بیسْرَہ

ایک چھوٹا شکاری پرندہ، شکرا.

بِھسَر

برہمن.

بَھرا

پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.

بُھتْرا

کند

بُھچْرا

بھچ

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَصَر

بصارت، نظر، بینائی، آنکھوں کی روشنی

بھارا

ہوا، باد، باؤ

بَسیرا

شب باشی (انسانوں حیوانوں یا پرندوں کی)

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھسْرا کے معانیدیکھیے

بُھسْرا

bhusraa•भुस्रा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُھسْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھٹیا قسم کا گیہوں، وہ گیہوں جس میں سے دانہ کم اور بھس زیادہ نکلے

Urdu meaning of bhusraa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaTiyaa kism ka gehuun, vo gehuu.n jis me.n se daana kam aur bhus zyaadaa nikle

English meaning of bhusraa

Noun, Masculine

  • an inferior kind of wheat

भुस्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घटिया प्रकार का गेहूँ, वह गेहूँ जिसमें से दाना कम और भुस ज़्यादा निकले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھسْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھسْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone