تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھتْنی" کے متعقلہ نتائج

بُھتْنی

(ہندو) بھتنا کی تانیث

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

بُھتْنی کا

بطور گالی مستعمل، مترادف: حرام زادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھتْنی کے معانیدیکھیے

بُھتْنی

bhutniiभुतनी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: دینیات خیالی

بُھتْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) بھتنا کی تانیث
  • بھوت، پریت کی بیوی
  • (مجازاً) بد شکل عورت، چڑیل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhutnii

Noun, Feminine

  • (Hindu) the wife of demon, female demon, old hag
  • female of demon
  • (Metaphorically) very ugly woman

भुतनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (हिंदू) भुतना का स्त्रीलिंग
  • भूत योनि की स्त्री, भूत योनि में प्राप्त स्त्री भूत की स्त्री
  • ( लाक्षणिक) बदशकल औरत, चुड़ैल

بُھتْنی کے مترادفات

بُھتْنی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھتْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھتْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone