تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھٹّا" کے متعقلہ نتائج

بُھٹّا

مکئی کی ہری بالی، ککڑی

بُھٹّا سا

بھٹے کی بال کی طرح ، چھوٹا ، بہت چھوٹا .

بُھٹّا سا اُڑْنا

کسی چیز کا ایک ہی ضرب میں صفائی کے ساتھ فق سے کٹ جانا .

بُھٹّا سا اُڑانا

کسی چیز کو ایک ہی ضرب میں صفائی کے ساتھ فق سے کاٹ دینا .

بُھٹّا سا اُڑْ جانا

کسی چیز کا ایک ہی ضرب میں صفائی کے ساتھ فق سے کٹ جانا .

بُھٹّا سا اُڑا دینا

کسی چیز کو ایک ہی ضرب میں صفائی کے ساتھ فق سے کاٹ دینا .

بُھٹّا سا جا پَڑْنا

رک : بھٹا سا اڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھٹّا کے معانیدیکھیے

بُھٹّا

bhuTTaaभुट्टा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: استعارتاً

بُھٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکئی کی ہری بالی، ککڑی
  • (مجازاً) سخت ثقیل، ناگوار چیز
  • (استعارۃً) آلۂ تناسل، فریب، دھوکا

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of bhuTTaa

Noun, Masculine

  • corn, maize
  • colocynth, wild gourd, also called bitter apple, Citrullus colocynthis
  • kiln, oven, furnace, oast
  • large crevice, big fissure
  • mound

भुट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जुवार की बाली, मकई, छल्ली
  • मक्के की हरी बाल जिसे भूनकर खाते हैं
  • मकई की हिर्रा बाली, ककड़ी
  • एक प्रकार का दानेदार अनाज; मक्का
  • (मजाज़न) सख़्त स्केल, नागवार चीज़ , (उस्ता रन) आला-ए-तनासुल , फ़रेब, धोका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words