تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھُوْبَھل" کے متعقلہ نتائج

بھُوْبَھل

ایسی راکھ جو کچھ گرم ہو اور جس میں ابھی کچھ انگارے یا شعلے دبے ہوئے ہوں، گرم ریت، راکھ، دھول، ان٘گارے، بھوبل

بھُوبَھل بُھتا

گرد آلود

بھُوبَھل میں روٹی داب کَر تو نَہیں آئی

جب کوئی عورت جلد جانے لگے تو کہتے ہیں

بُھوبَل

بھوبھل، گرم راکھ، راکھ، انگارے

بَھبَّھل

موٹا ، لحیم شحیم .

بَبُولا

گرد و غبار لئے ہوئے چکر کھاتی ہوا، بونڈلا، گردباد

بابِلی

قدیم شہر بابل سے منسوب یا متعلق.

بَھبْلو

موٹی مرغی

بَھبْلُو

موٹا، موٹا بچہ یا آدمی، بَھْبلو کی تذکیر

بوبْلا

باجرے کی بالوں کی بھوسی

بابْلُوں

ابلوا

بَبوُل

ایک چھوٹی پتیوں زرد زرد پھولوں اور لمبے لمبے سخت کان٘ٹوں کا شاخ دار درخت جس کی چھال سے چمڑے کی دباغت ہوتی ہے کتھا بھی بناتے ہیں، کیکر

بابل

ایک درد ان٘گیز گیت جو دلھن کی رخصتی کے وقت گایا جاتا ہے

بھوبَھر

چولھے کی گرم مٹی .

بُھلْبھُل

رک : بھوبھل.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھُوْبَھل کے معانیدیکھیے

بھُوْبَھل

bhuubhal•भूभल

اصل: سنسکرت

دیکھیے: بُھوبَل

  • Roman
  • Urdu

بھُوْبَھل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی راکھ جو کچھ گرم ہو اور جس میں ابھی کچھ انگارے یا شعلے دبے ہوئے ہوں، گرم ریت، راکھ، دھول، ان٘گارے، بھوبل

Urdu meaning of bhuubhal

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii raakh jo kuchh garm ho aur jis me.n abhii kuchh angaare ya shole dabe hu.e huu.n, garm riit, raakh, dhuul, angaare, bhobal

English meaning of bhuubhal

Noun, Feminine

भूभल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी राख जो कुछ गरम हो तथा जिसमें अभी कुछ चिनगारियाँ भी दबी हों, गरम रेत या धूल, भूबल, ततूरी

بھُوْبَھل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھُوْبَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھُوْبَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone