تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوک کُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

ہُنَر کُھلْنا

کسی کمال کا اظہار ہونا ، خوبی ظاہر ہونا ، جوہر کُھلنا ، وصف کا اظہار ہونا ۔

رُتْبَہ کُھلْنا

عِزَّت آشکار ہونا ، مرتبہ سمجھ میں آنا .

بَہْرَہ کُھلْنا

قسمت جاگنا

راہ کُھلْنا

راستے کی رکاوٹ دور ہونا ، بندش سے آزاد ، ہونا ، پابندی موقوف ہونا.

راسْتَہ کُھلْنا

. (تنقید) طور طریقہ ایجاد ہونا ، اُسلوب وضع ہونا .

رَسْتَہ کُھلْنا

رُکاوٹ کا دُور ہو جانا ، کاربرآری کی صُورت پیدا ہونا ، تدبیر ہاتھ آنا.

سِینَہ کُھلْنا

دل کے حجابات دُور ہونا ، معرفت حاصل ہونا .

رَخْنَہ کُھلْنا

سوراخ کُھلنا.

گِرَہ کُھلْنا

گان٘ٹھ کھلنا، عقدہ وا ہونا، گتھی سُلجھنا، مشکل کام کا آسان ہوجانا، مسئلہ حل ہونا

بَخیَہ کُھلْنا

بخیے کے ٹانکے ٹوٹنا، بھید ظاہر ہونا، راز فاش ہونا، حقیقت معلوم ہونا، نقص ظاہر ہونا

لَن٘گوٹی کُھلْنا

ستر کھل جانا، برہنہ ہوجانا

حَوصَلَہ کُھلْنا

ہمّت بڑھنا ، جرأت مند ہو جانا.

پَرْدَہ کُھلْنا

۱. افشائے راز ہونا ، بھید ظاہر ہونا .

دَریچَہ کُھلْنا

راہ ہموار ہونا ؛ نئے خیال آنا.

دَرْجَہ کُھلْنا

(اسکول وغیرہ میں) نیا درجہ یا کلاس قائم ہونا

دَہَن کُھلْنا

دہن کھولنا (رک) کا لازم.

چِلَّہ کُھلْنا

چلّہ کھولنا (رک) کا لازم .

دَہانَہ کُھلْنا

مشک کا من٘ھ کُھلنا ؛ موری کا من٘ھ کُھلنا ؛ پانی نِکلنا ؛ پیشاب نکلنا

عالَم کُھلْنا

حال ظاہر ہونا ، راز افشا ہونا.

مَعْنیٰ کُھلْنا

معنی ظاہر ہونا ، مقصد ظاہر ہونا ، مطلب نکلنا ۔

روزَہ کُھلْنا

روزہ اِفطار ہونا.

لِفافَہ کُھلْنا

ظُہُور کُھلْنا

ظاہر ہونا، معلوم ہونا

مُعامَلَہ کُھلْنا

معاملہ ظاہر ہونا ، بات آشکار ہونا (

طَبِیعَت کُھلْنا

ایک دوسرے سے بے تکلّف ہونا.

بَھن٘ڈ کُھلْنا

خرابی یا خامی ظاہر ہونا

راہیں کُھلْنا

بندشیں ختم ہونا ، پابندیاں موقوف ہونا ، مشکلات دور ہونا ، راہ مَلنا

مُنہ کُھلْنا

(خاموشی کے بعد) بات کرنا ، حجاب دور ہونا ، بیان کرنے یا کہنے پر آمادہ ہونا

سُدَّہ کُھلْنا

وہ گِرہ جو رگ یا آن٘ت میں پڑ گئی ہو دُور ہو جانا.

شِیرازَہ کُھلْنا

رک : شیرازہ ٹوٹنا .

مُلَمَّع کُھلْنا

ظاہری ٹیپ ٹاپ کی حقیقت ظاہر ہو جانا ، تصنع اور دکھاوے کا حال ظاہر ہو جانا ۔

مُعَمّا کُھلْنا

عقدہ کھلنا، پوشیدہ راز ظاہر ہونا، مشکل بات کا حل ہونا، بھید کھلنا

ذَائِقَہ کُھلْنا

مزہ معلوم ہوجانا ، لذت کا احساس ہو جانا.

عِزَّت کُھلْنا

شان ظاہر ہونا ، مرتبہ معلوم ہونا .

مُرَقَّع کُھلْنا

حقیقت آشکار ہونا ، صورت ِحال سامنے آجانا ، حال ظاہر ہونا ۔

دَرْوازَہ کُھلْنا

دروازے کی زنجیر اُترنا ، پٹ کُھلنا.

عِنْدِیَہ کُھلْنا

منشا معلوم ہونا

گِرَہ کا کُھلْنا

ذاتی نقصان ہونا ، بلّے سے جانا ، جیب سے نکلنا ، ڈب سے نکلنا ، گان٘ٹھ کا جانا.

نَئی راہ کُھلْنا

نئے نئے رخ سامنے آنا ؛ نئی بات سوجھنا ۔

چَودَہ طَبَق کُھلْنا

بصیرت پیدا ہونا، عقل و فراست بڑھ جانا، روشن ضمیر ہونا

نَئِی راہیں کُھلْنا

نئی راہیں کھول دینا (رک) کا لازم ۔

عُقْدَہ دِل کُھلْنا

دل گرفتگی دور ہونا، دل میں شگفتگی پیدا ہونا

خَبَر کی راہ کُھلْنا

معلومات حاصل ہونے کا ذریعہ ہاتھ آنا .

دِل کی گِرَہ کُھلْنا

رنج دور ہونا، خلش مِٹنا، ملال ختم ہونا، مشکل آسان ہونا

راہِ سُخَن کُھلْنا

رکَ : راہ سخن نکلنا

زُبان کی گِرَہ کُھلْنا

گویائی آنا ، مُنْھ سے الفاظ نکلنا ، بولنے کے قابل ہونا.

عَدالَت کا دَرْ کُھلْنا

کچہری لگنا، مقدموں کی سماعت کے لئے عدالت کا دروازہ کھلنا

گالِیوں پر مُنہ کُھلْنا

گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.

اِزار بَنْد نَہ کُھلْنا

مجامعت نہ ہونا ؛ لڑکی کا کنْوارا ہونا.

دِل کُھلْنا

حوصلہ بڑھنا، جِھجک دور ہونا، ڈر جاتا رہنا

لَے کُھلْنا

چُھپی بات کا معلوم ہونا ، بھید کُھلنا ، حال معلوم ہونا .

پَر کُھلْنا

بن٘دھے ہوئے پروں کی بندش کھل جانا ؛ آزاد ہو جانا.

بات کُھلْنا

راز فاش ہو جانا، شہرت ہونا، بات پھوٹنا

دِن کُھلْنا

دن بھرنا (رک) .

سَر کُھلْنا

سر سے دوپٹہ یا چادر اُتر جانا یا گِر جانا.

پانی کُھلْنا

بارش رکنا، مینہ کا تھمنا

آنکھ کُھلْنا

جاگنا، بیدار ہونا

دَرْد کُھلْنا

تکلیف ظاہر ہونا ، دُکھ آشکار ہونا .

بار کُھلْنا

بار کھولنا (رک) کا لازم.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوک کُھلْنا کے معانیدیکھیے

بُھوک کُھلْنا

bhuuk khulnaaभूक खुलना

محاورہ

مادہ: بُھوک

بُھوک کُھلْنا کے اردو معانی

  • کھانے کی خواہش زیادہ ہو جانا یا پیدا ہونا

English meaning of bhuuk khulnaa

  • recover one's appetite

भूक खुलना के हिंदी अर्थ

  • खाने की ख़्वाहिश ज़्यादा हो जाना या पैदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوک کُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوک کُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone