تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ کُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ کُھلْنا

جاگنا، بیدار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ کُھلْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ کُھلْنا

aa.nkh khulnaaआँख खुलना

محاورہ

آنکھ کُھلْنا کے اردو معانی

  • جاگنا، بیدار ہونا
  • غشی دور ہونا، (بیہوشی کے بعد) ہوش میں آنا
  • بصیرت ملنا، عقل آنا، حالات پر غور کرنے سے سبق ملنا، چونکنا
  • پیدا ہونا، دنیا میں آنا، سن تمیز کو پہن٘چنا، ہوش سن٘بھالنا

English meaning of aa.nkh khulnaa

  • awake from sleep
  • come into senses
  • become aware of, be conscious, be alive to, become wise
  • be astonished or amazed

आँख खुलना के हिंदी अर्थ

  • जागना, बेदार होना
  • बेहोशी के बाद होश में आना
  • अक़्ल आना, स्थिति पर विचार करने से सीख मिलना, चौंकना
  • पैदा होना, दुनिया में आना, होश संभालना, समझ बूझ की उम्र को पहुँचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ کُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ کُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone