تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوکا" کے متعقلہ نتائج

کَنگْلا

محتاج، نادار، مُفلس، فاقہ زدہ، کنگال، بھوکا، قحط زدہ

کَنگْلائی

ایک درخت یا اس کا پھول جو ”پنچ برگہ“ ہوتا ہے ، ہر پتی چہار انگشت دراز ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکا کے معانیدیکھیے

بُھوکا

bhuukaaभूका

اصل: ہندی

وزن : 22

بُھوکا کے اردو معانی

صفت

  • کھانے کا خواہشمند، جسے بھوک لگ رہی ہو
  • فاقہ کش، خالی پیٹ
  • نادار، مفلس
  • (مجازاً) خواہاں، طالب
  • صافا، وہ دست لانے والی دوا جو لڑائی کے زمانے میں بٹیر کو دی جاتی ہے

شعر

English meaning of bhuukaa

Adjective

  • hungry person
  • hungry, starving, needy, poor, famished, greedy,

भूका के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस का पेट ख़ाली हो, खाने का इच्छुक, जिसे भूक लग रही हो
  • भूखों मरने वाला, ख़ाली पेट
  • कंगाल, धनहीन, दरिद्र, निर्धन, ग़रीब, ख़ाली हाथ, ऐसा व्यक्ति जिसके पास कुछ भी धन-संपत्ति न हो, जिस के पास पैसा और माल न हो, मुफ़लिस
  • (लाक्षणिक) चाहने वाला, इच्छुक
  • वह दस्त लाने वाली दवा जो लड़ाई के ज़माने में बटेर को दी जाती थी

بُھوکا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone