تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوکھ" کے متعقلہ نتائج

بُھوکھ

بھوک، چاؤ، کھانے کی خواہش

بُھوکھے

رک : بھوکے ، تراکیب میں مستعمل .

بُھوکھا

بھوکا

بُھوکھے بَھجَن نَہ ہو

بھوکے آدمی سے عبادت بھی نہیں ہوسکتی .

بُھوکھ مُوا

گرسنہ ، فاقہ کش ، بھوکا ؛ حریص ،لالچی .

بُھوکھےکو کیا رُوکھا اور نیِند کو کیا تَکْیَہ

ضرورت کے وقت جو میسر آجائے غنیمت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکھ کے معانیدیکھیے

بُھوکھ

bhuukhभूख

اصل: ہندی

وزن : 21

بُھوکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھوک، چاؤ، کھانے کی خواہش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

भूख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भूख, चाव, तीव्र अभिलाषा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone