تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھول کَر" کے متعقلہ نتائج

بُھول کَر

غلطی سے، بھولے سے

بُھول کَر نَہ آنا

-

بُھول کَر بات نَہ کَرنا

بھول کر بات نہ پوچھنا، کمال بے توجہی برتنا، انتہائی بے اعتنائی کرنا

بُھول کَر بات نَہ پُوچْھنا

کمال بے توجہی برتنا، انتہائی بے اعتنائی کرنا

راسْتَہ بُھول کَر

اتفاقاً، اتفاق سے

بُھول بھال کَر

بھول کر، سہو سے

کِسی پَر بُھول کَر بَیٹْھنا

(عو) کسی کی حمایت پر اِترانا ، کسی کی مدد پر گھمنڈ کرنا

بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا

لکھے پڑھے بے عمل کی نسبت بولا کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھول کَر کے معانیدیکھیے

بُھول کَر

bhuul karभूल कर

بُھول کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • غلطی سے، بھولے سے

भूल कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ग़लती से, भूले से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھول کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھول کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone