تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھومی" کے متعقلہ نتائج

بُھومی

زمین، دھرتی، دنیاوی

بُھومی دان

( لفظاً) زمین کی شکل میں دان یا قربانی یا نذرانہ ، (اصلاحاً) زمینداروں کی سیاسی جماعت کی امداد کے لئے عطیات دینے کی ایک تحریک.

بُھومی پال

(مجازاً) راجہ ، بادشاہ .

رَن٘گ بُھومی

تھیٹر، تماش گاہ، اِسٹیج، کھیل کود یا تماشے وغیرہ کا مقام

یَجْنِیہ بُھومی

قربان گاہ ، جگہ جو بھینٹ چڑھانے کے لیے بنائی جائے یا یہاں بھینٹ چڑھائی جائے

پُنْیَہ بُھومی

اولاد نرینہ کی ماں

کَھن٘ڈ بُھومی

ملک کا حصّہ ، ضلع ، پرگنہ ، ریاست ، مملکت

جَنم بُھومی

مولد، جائے پیدائش

رَن بُھومی

میدان جنگ، وہ مقام جہاں جنگ ہو، حرب گاہ، رزم گاہ، معرکہ گاہ

یُدھ بُھومی

کالی بُھومی

(کاشت کاری) ایک سیاہ مٹی ، پتوں کی کھاد .

چِتا بُھومی

مُردوں کو جلانے کی جگہ، مرگھٹ، شمشان

شَمْشان بُھومی

مردہ رکھنے یا جلانے کی جگہ، مرگھٹ

سَنگْرام بُھومی

میدانِ جنگ.

کَرْم بُھومی

(ہندو) دارالعمل

بُھومِیاں تو بُھومی پَہ مَرے، تُو کیْوں مَرے بُٹیر

زمیندار تو زمین کے لیے لڑتا ہے تو اے بٹیر کیوں لڑتی ہے، جہاں کوئی خواہ مخواہ لڑائی مول لے وہاں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھومی کے معانیدیکھیے

بُھومی

bhuumiभूमि

اصل: سنسکرت

دیکھیے: بُھوم

بُھومی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین، دھرتی، دنیاوی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhuumi

Noun, Feminine

भूमि के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धरती, पृथ्वी, जमीन
  • उत्पत्ति स्थान
  • जमीन का एक छोटा टुकड़ा जिस पर किसी का अधिकार हो

بُھومی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھومی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھومی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone