تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھونْنا" کے متعقلہ نتائج

بُھونْنا

آگ پر رکھ کر پکانا.

بُھونا

بُھوننا سے، بُھنا ہوا

بَھونا

پھرنا ، گردش کرنا ، اور چکر لگانا

بَھونہہ

رک : بھوں .

کَلیجا بُھونْنا

۔(عو) کلیجا جلانا۔ ؎

کَلیجَہ بُھونْنا

کلیجا بھننا (رک) کا تعدیہ ، دل جلانا .

آگ میں بُھونْنا

جلانا، انتہائی سوزش میں مبتلا کرنا

کَباب بُھونْنا

کباب تیار کرنا، سیخ پر کباب لگانا، سیخ کے ذریعے کباب بنانا

کُنْدا بُھونْنا

دودھ کا کھویا بنانا، دودھ کا ماوا بنانا

چَنے بُھونْنا

چنوں کو گرم ریت میں ڈال کر سوختہ کرنا

ہَنڈِیا بُھوننا

سالن بھوننا ، تڑکا دینا ۔

بُھنْنا

بُھنانا (رک) کا لازم .

بھانْنا

موڑ

بِھنْنا

بَسْنا ، سمانا .

بَھنْنا

بولنا، کہنا، بات کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھونْنا کے معانیدیکھیے

بُھونْنا

bhuunnaa•भूनना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بُھونْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آگ پر رکھ کر پکانا.
  • گرم بالو میں ڈال کر بھلبھلانا .
  • گرم روغن میں تَلنا.
  • (مجازاً) تکلیف پہن٘چانا ، دل جلانا .
  • (مجازاً) بندوق سے شکار مارنا .
  • (مجازاً) لڑائی میں باڑھ مار کر بہت سے لوگوں کو قتل کر دینا .

Urdu meaning of bhuunnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag par rakh kar pakaanaa
  • garm baaluu me.n Daal kar bhalbhalaanaa
  • garm rogan me.n tulnaa
  • (majaazan) takliif pahunchaanaa, dil jalaanaa
  • (majaazan) banduuq se shikaar maarana
  • (majaazan) la.Daa.ii me.n baa.Dh maar kar bahut se logo.n ko qatal kar denaa

English meaning of bhuunnaa

Transitive verb

  • to roast, broil, fry, parch, scorch, burn
  • to consume, annihilate

भूनना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (मजाज़न) बंदूक़ से शिकार मारना
  • (मजाज़न) लड़ाई में बाढ़ मार कर बहुत से लोगों को क़तल कर देना
  • आग पर रख कर पकाना
  • गर्म बालू में डाल कर भलभलाना
  • गर्म रोगन में तलना
  • (मजाज़न) तकलीफ़ पहुंचाना, दिल जलाना
  • किसी भोज्य पदार्थ को जलते हुए अंगारों पर सेककर पकाना
  • तेल में तलना
  • गरम बालू में डालकर अन्न आदि को पकाना
  • गोलियों से बहुत लोगों को एक साथ मारना
  • {ला-अ.} बहुत कष्ट देना।

بُھونْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھونْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھونْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone