تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچّھی" کے متعقلہ نتائج

بِچّھی

بچھو کی تانیث

اَچّھی بِچّھی

اچھا بچھا جس کی یہ تانیث ہے

پَن بِچّھی

پانی میں رہنے والا ایک قسم کا کیڑا جو ڈن٘ک مارتا ہے (پانی کا بچھو)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچّھی کے معانیدیکھیے

بِچّھی

bichchhiiबिच्छी

اصل: سنسکرت

دیکھیے: بِچُّھو

موضوعات: کژدم

بِچّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچھو کی تانیث

English meaning of bichchhii

Noun, Feminine

  • scorpion

बिच्छी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिच्छू

بِچّھی سے متعلق دلچسپ معلومات

بچھی پورب کے بعض علاقوں میں’’بچھو‘‘ کی جگہ ’’بچھی‘‘ (اور کہیں کہیں ’’بیچھی‘‘) بولتے ہیں۔ اسے مؤنث بولتے ہیں، لیکن اس سے نر بھی مراد لیتے ہیں، یعنی نر’’بچھی/بیچھی‘‘ کے لئے الگ سے کوئی لفظ نہیں، جس طرح مادہ ’’بچھو‘‘ کے لئے کوئی لفظ نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone