تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچھو بُوٹی" کے متعقلہ نتائج

بِچُّھو

کثردم، عقرب، بچھی، ایک قسم کا زہریلا حیوان جس کے ڈنک مارنے سے بہت تکلیف ہوتی ہے

بِچُّھو کا بَچَّہ

سخت شریر ، نہایت خطر ناک

بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے

مشاہدے پر مبنی مشہور کہاوت مراد یہ ہے کہ بچھو کا زہر مہلک تو نہیں مگر سخت اذیت ناک ہے اس کے بر خلاف سان٘پ کا زہر مہلک ہے مگر اس کے کاٹنے میں اذیت کم ہوتی ہے .

بِچُّھو کا مَنْتَر

روایتی طور پر وہ منتر جس کو پڑھ کر دم کرنے سے بچھو کے کاٹے کی تکلیف کم یا ختم ہوجاتی ہے

بِچھو بُوٹی

رک : بچھو نمبر ۲

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے

ذرا سے کام کی لیاقت نہیں رکھتا اور بڑے کاموں کا حوصلہ کرتا ہے

بِِچُّھوَؤں

کثردم، عقرب

بِچّھی

بچھو کی تانیث

بَچّھا

بچھڑا

بَچّھی

گائے کا مادہ بچہ

بَچَّہ ہَے

نافہم ہے، ناتجربہ کار ہے

بَچَّۂِ آہُو

بِچُّھو آسَن

ایک آسن کا نام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ آسن پر بیٹھ کر دونوں ہاتھوں کو آگے کی طرف اپنے گھٹنوں سے برابر فاصلے پر رکھتے اور کہنیوں سمیت زمین پر جمادیتے ہیں اس کے بعد آہستہ آہستہ پان٘و اوپر اٹھا کر گھٹنوں کو موڑنے ہیں اور پان٘و سر پر لگا دیتے ہیں

سانپ بِچّھو

حشرات الارض، زہریلے کِیڑے

پارَس بِچُّھو

بچھو کی ایک قسم

بَڑا بِچُّھو ہے

سخت کینہ ور ہے

سانپ بِچُّھو سَمَجْھنا

زہریلا خیال کرنا ، خطرناک اور تکلیف دہ سمجھنا ، مہلک تصور کرنا ، ناجائز سمجھنا ، حرام سمجھنا.

سانپ کے نِیچے بِچُّھو

(کژدم جس نے سانپ کے نیچے پرورش پائی ہو) مُوذی اور ظالم آدمی ، نہایت زہردار.

آج آج کا بِچُّھو کَل کا سانپ

جو اب تھوڑا ضرر پہنچا سکتا ہے وہ آئندہ زیادہ ضرر بھی پہنچا سکتا ہے، یہ بچو میاں نہیں بچھو میاں ہے

سانْپ کا کاٹا سوئے، بِچُّھو کا کاٹا روئے

سان٘پ کے کاٹے ہوئے پر بے ہوشی طاری ہوتی ہے اور بچُّھو کے کاٹے کو بہت تکلیف ہوتی ہے.

نِیل گِری کا بَچُّھو

درختوں سے حاصل کیا جانے والا سن آواسے جو فلاکس (Flax) کی طرح عمدہ قسم ہے ۔

گائے نَہ بَچّھی نِینْد وے اَچّھی

جس کے پاس کچھ نہیں اُسے کچھ فکر نہیں ہوتی.

آدْمی کا بَچَّہ

سمجھ دار، باتمیز

قَسائی کا بَچَّہ کَبھی نَہ سَچّا جو سَچّا سو حَرامی بَچَّہ

قسائی کی بات کا اعتبار نہیں یہ دوست کو سب سے بُرا مال دیتا ہے .

اَچّھی بِچّھی

اچھا بچھا جس کی یہ تانیث ہے

اَچّھا بِچّھا

اچھا خاصا تندرست، بھلا چنگا، توانا

اَچّھی بِچّھے

’اچھا بچھا‘ جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے

پَن بِچّھی

پانی میں رہنے والا ایک قسم کا کیڑا جو ڈن٘ک مارتا ہے (پانی کا بچھو)۔

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچھو بُوٹی کے معانیدیکھیے

بِچھو بُوٹی

bichchhuu-buuTiiबिच्छू-बूटी

وزن : 2222

مادہ: بِچُّھو

بِچھو بُوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : بچھو نمبر ۲

English meaning of bichchhuu-buuTii

Noun, Feminine

  • the stinging nettle, Urtica dioica

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچھو بُوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچھو بُوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone