تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bicker" کے متعقلہ نتائج

bicker

جَھگَڑنا

backer

مددگار

backed

وعدَہ خَلافی کا

بَکْرَم

دبیز اور موٹا کپڑا جس کو آہار لگا کر سخت کرلیا جاتا اور کالر یا گلے وغیرہ کی تہ یں اس غرض سے لگایا جاتا ہے کہ سختی پیدا ہوجائے اور مڑے نہیں سوت یا سنٹی کا کپڑا

backroom

پچھلا کمرا

backrest

کمر کا سہارا، کمر پشتہ.

becquerel

طبیعیات: تابکاری کی SI اکائی جو ایک درجۂ تکسّر فی ثانیہ کے مطابق ہے۔.

backdrop

پس منظری پردہ

backdate

(معاہدے وغیرہ پر) سابقہ تاریخ ڈالنا.

بَیک کَرنا

(گاڑی وغیرہ) پیچھے کی طرف چلانا، جیسے : جب تک اپنی گاڑی بیک نہیں کرو گے سامنے کی گاڑی نہیں نکل سکتی .

back door

عمارَت کا عقبی دَروازَہ

back down

تَرک کوشِش

saddle-backed

زين پُشت

نِکَر بوکَر

ایک قسم کی ڈھیلی ڈھالی پتلون جو گھٹنوں تک ہوتی ہے ، اسے گھٹنوں کے نیچے باندھ دیتے ہیں اور اس کے ساتھ لمبی جرابیں پہنتے ہیں

bicker کے لیے اردو الفاظ

bicker

ˈbɪk.ər

bicker کے اردو معانی

اسم

  • توتکار خصوصاً پر انتشار مباحثہ
  • لڑائی جھگڑا
  • قیل و قال
  • بحث و تکرار
  • تنازع

فعل لازم

  • لڑنا جھگڑنا
  • گالی گلوچ کرنا
  • نوک جھونک کرنا
  • ایک دوسرے پر پل پڑنا
  • جھڑکنا
  • تیزی سے بہنا
  • چمکنا
  • جلدی کرنا
  • چشمے کا شور سے بہنا
  • لرزنا
  • تھرتھرانا
  • شور مچانا

bicker के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तू-तुकार ख़ुसूसन पुर इंतिशार मुबाहसा
  • लड़ाई-झगड़ा
  • कील-ओ-क़ाल
  • बहस-ओ-तकरार
  • तनाज़ो'

अकर्मक क्रिया

  • लड़ना झगड़ना
  • गाली ग्लोच करना
  • नोक झोंक करना
  • एक दूसरे पर पल पड़ना
  • झिड़कना
  • तेज़ी से बहना
  • चमकना
  • जल्दी करना
  • चश्मे का शोर से बहना
  • लरज़ना
  • थरथराना
  • शोर मचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bicker)

نام

ای-میل

تبصرہ

bicker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone