تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدا" کے متعقلہ نتائج

بِدَع

بدعت (رک) کی جمع (بیشتر عطف یا اضافت میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدا کے معانیدیکھیے

بِدا

bidaaबिदा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: عقائد

بِدا کے اردو معانی

صفت

  • قسمت کا لکھا ، مقسوم.
  • بہت برا ہے ! کتنا خراب ہے ! خوشا کی ضد.
  • (عقائد) خدائے تعالٰی کا اپنے فیصلے سے رجوع ، (مسلمانوں کا ایک مسلئہ جس میں یہ بحث کی گئی ہے کہ خدائے تعالٰی کا اپنے کسی حکم سے رجوع ممکن ہے کہ نہیں ، اس میں علماء کے دو گروہ دو مختلف و متضاد نظریات کے قائل ہیں)

اسم، مذکر

  • پانی کے جہاز میں خمدار لکڑی یا شہتیر جس میں بیرونی تختے جڑے جاتے ہیں .

اسم، مؤنث

  • رخصت
  • شادی کے بعد میکے سے لڑکی کی رخصتی .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بِدَع

بدعت (رک) کی جمع (بیشتر عطف یا اضافت میں مستعمل)

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bidaa

Adjective

  • farewell (to bride)

Noun, Masculine

  • act of taking leave, dismissal, farewell, adieu

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words