تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْتِدا" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِدا

پیروی ، (کسی کے) نقش قدم پر چلنا ، تقلید.

اِقْتِدام

اقدام عمل ، آگے بڑھنا

اِقْتِدار

اختیار، قدرت، طاقت

اِقْتِدارات

اقتدار (رک) کی جمع.

اِقْتِدار حاصِل ہونا

اِقْتِدائی

اقتدا (رک) سے منسوب.

اِقْتِدار سے ہَٹانا

اِقْتِدارِ اَعْلیٰ

(سیاست) حاکمیت، تمام اختیارات کا سرچشمہ، جس سے اختیارات حاصل کیے جائیں

اِقْتِدارِ جائِز

(قانون) وہ قدرت جو قانون کی رو سے حاصل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْتِدا کے معانیدیکھیے

اِقْتِدا

iqtidaaइक़्तिदा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: قَتَدَ

اِقْتِدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیروی ، (کسی کے) نقش قدم پر چلنا ، تقلید.
  • نماز با جماعت میں امام کی پیروی ، پیش نماز کا ارکان نماز میں اتباع.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of iqtidaa

Noun, Masculine

  • act of following, obeying
  • following or obeying the imam in congregational prayer

इक़्तिदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुकरण करना, पैरवी करना, अनुकरण, तक्लीद, इमाम के पीछे नमाज़ पढ़ना।।
  • नमाज़ बाजमाअत में इमाम की पैरवी, पेश नमाज़ का अरकान नमाज़ में इत्तिबा
  • पैरवी, (किसी के) नक़श-ए-क़दम पर चलना, तक़लीद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْتِدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْتِدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words