تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگْڑے" کے متعقلہ نتائج

بِگْڑے

بگڑا کی جمع

بِگْڑے دِل

گرم مزاج والا شخص، بات بات پر بگڑنے یا ناراض ہونے والا آدمی

بِگْڑے اَمِیر

وہ رئیں جو اپنی فضول خرچموں کے باعث تباہ ہو گیا ہو اور عادتیں وہی ریاست کی برقرار ہوں

بِگْڑے رَئیس

رک : بگڑے امیر

کَمْپُو کے بِگْڑے ہُوئے

باغی ، سرکش ، منحرف نیز لشکری لوگ ؛ گُنڈے ؛ شہدے .

گَھر جَلے تو جَلے پَر چال نَہ بِگْڑے

نقصان ہو تو ہو پر وضع میں فرق نہ آئے

رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگْڑے کے معانیدیکھیے

بِگْڑے

big.Deबिगड़े

وزن : 22

بِگْڑے کے اردو معانی

صفت

  • بگڑا کی جمع

شعر

English meaning of big.De

Adjective

  • spoiled

बिगड़े के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिगड़ा का बहुवचन
  • वह जो बात बात में बिगड़ खड़ा हो, हर बात में लड़ने झगड़नेवाला
  • वह जो बिगड़ा हुआ हो, कुमार्ग पर चलनेवाला

بِگْڑے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگْڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگْڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words