تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِہِشْتی" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِہِشْتی کے معانیدیکھیے

بِہِشْتی

bihishtiiबिहिश्ती

اصل: فارسی

وزن : 122

بِہِشْتی کے اردو معانی

صفت

  • جنتی، جنت کا حقدار، نیک، پارسا
  • مرحوم و مغفور
  • بہشت سے منسوب، بہشت کا باشندہ، بہشت کی کوئی چیز

English meaning of bihishtii

Adjective

  • heavenly, pietist, abstemious person, paradisiacal, unearthly, elysian
  • decedent, of or pertaining to paradise, celestial, blessed

बिहिश्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वर्ग पाने योग्य, स्वर्ग का हक़दार, जन्नती, धर्मात्मा, पवित्र, नेक, पारसा
  • मृतक, दिवंगत, स्वर्गीय
  • स्वर्ग से संबंधित, स्वर्ग का निवासी, स्वर्गवासी, स्वर्ग का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِہِشْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِہِشْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone