تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہَنَّمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہَنَّمی کے معانیدیکھیے
جَہَنَّمی کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار
شعر
اگرچہ میں رند محترم ہوں مگر اسے شیخ سے نہ پوچھو
کہ ان کے آگے تو اس زمانے میں ساری دنیا جہنمی ہے
وہ کھڑکیوں میں ہواؤں کی سرکشی تندی
وہ بام و در پہ مسلط جہنمی جادو
مجھے نکال کے اس نے بھلا کیا منصورؔ
بہشت زار کا بس اک جہنمی میں تھا
English meaning of jahannamii
जहन्नमी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ऐसा कर्म करने वाला जिसके फलस्वरूप उसे नरक में जाना पड़े, नरकवासी, नारकी
جَہَنَّمی کے مترادفات
جَہَنَّمی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہَنَّمی)
جَہَنَّمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔