تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِہْرِیت سَمَجْھنا" کے متعقلہ نتائج

بِہْرِیت سَمَجْھنا

غلط سمجھنا ، غلط فہمی میں پڑنا.

باتیں سُنانا

برا بھلا طعن تشنیع کرنا

باتیں سُوجھانا

(کسی معاملے کے) نکتے اور پہلو واضح کرنا.

سَو باتیں سُنانا

بہت ملامت کرنا، بُرا بھلا کہنا

ہَزاروں باتیں سُنانا

آوازے کسنا ؛ ُبرا بھلا کہنا ، سخت و سُست کہنا ۔

چار باتیں سُنانا

برا بھلا کہنا

دَس باتیں سُنانا

سخت سست کہنا، بُرا بھلا کہنا

گانٹھ جُدا ، گَھر ساجْھلا ، کُنبَہ بارَہ بانٹ

اگر ایک گھر میں سب بھائی اکٹھے رہیں مگر کمائی جدا جدا رکھیں تو آپس میں جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں.

دُور کی باتیں سُجھانا

اندیشوں سے باخبر کرنا، ہونی انہونی کے نشیب و فراز سمجھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِہْرِیت سَمَجْھنا کے معانیدیکھیے

بِہْرِیت سَمَجْھنا

bihriit samajhnaa•बिहरीत समझना

  • Roman
  • Urdu

بِہْرِیت سَمَجْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • غلط سمجھنا ، غلط فہمی میں پڑنا.

Urdu meaning of bihriit samajhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Galat samajhnaa, Galatafahmii me.n pa.Dnaa

बिहरीत समझना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ग़लत समझना, ग़लतफ़हमी में पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِہْرِیت سَمَجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِہْرِیت سَمَجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone