تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیچ" کے متعقلہ نتائج

بِیچ

باہم ، آپس میں ، (مجازاً) آپس کی بات میں (عموماً "میں" کے ساتھ)

بِیچَہ

بِیچ میں ہَے

(وہ) ضامن ہے، منصف ہیں، ذریعہ یا واسطہ ہیں ، (فائل جب کسی ہستی کا نام لے کر وہ فقرہ کہتا ہے تو مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہی بیچ میں ہیں یعنی وہی فیسلہ کریں گے یا ذمہ دار ہیں)

بِیچا

بیجا

بِیچ چَوراہے میں

منظر عام پر جہاں سب دیکھیں، سب کے سامنے

بِیچ میں ہَیں

(وہ) ضامن ہے، منصف ہیں، ذریعہ یا واسطہ ہیں ، (فائل جب کسی ہستی کا نام لے کر وہ فقرہ کہتا ہے تو مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہی بیچ میں ہیں یعنی وہی فیسلہ کریں گے یا ذمہ دار ہیں)

بِیچھا

رک : بیچھو

بِیچھی

بچھو

بِیچُھو

بچھو

بِیچْرا

زمین جو پود لگانے کے لیے تیار کی جائے

بِیچ کا

درمیانی

بِیچ کَرکے

رک : بیچ دے کر

بِیچَھرنْا

کسی سے جدا ہونا، الگ ہونا

بِیچ کھیت

علی الاعلان، کھلم کھلا، ڈنْکے کی چوٹ پر، ضرور

بِیچ والا

درمیانی، وہ شخص جس کے ذریعے معاملہ طے ہو، صاحبان معاملہ کے علاوہ دوسرے ادھر ادھر کے لوگ

بِیچو بِیچ

وہ وسط جس کے ٹھیک درمیان ہونے میں کوئی شک نہ ہو، بالکل بیچ میں، ٹھیک بیچ میں، بیچا بیچ

بِیچْوائی

وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

بِیچ پَڑنا

دوسرے کی بات یا معاملے میں دخل دینا، شریک کار ہوجانا ، مدد یا کمک کو آنا

بِیچ ڈالنا

بِیچا بِیچ

ٹھیک درمیان، عین وسط میں

بِیچ بَچاو

فیصلہ، تصفیہ، مصالحت ( جو دو حریفوں کے درمیان کرائی جائے)

بِیچ بازار

کھلم کھلا، علیٰ الاعلان، سب کے سامنے

بِیچَم بِیچ

وہ وسط جس کے ٹھیک درمیان ہونے میں کوئی شک نہ ہو، بالکل بیچ میں، ٹھیک بیچ میں، بیچا بیچ

بِیچ دے کَر

درمیان میں ناغہ کرکے

بِیچ کی بات

ذاتی معاملہ یا آپسی اور ذاتی بات چیت

بِیچ کی راس

برا نہ بھلا، بڑا نہ چھوٹا، متوسط

بِیچ میں آنا

حائل ہونا، رکاوٹ ڈالنا، مخل ہونا

بِیچ کی کَڑی

سلسلے کی چیز (جو اگر الگ کرلی جائے تو تسلسل نہ رہے) ، واسطہ ، ذریعہ

بِیچ کی اُنْگْلی

ہاتھ کی سب سے لمبی انگلی جو کلمے کی انگلی کے بعد ہوتی ہے

بِیچ میں بولْنا

دو شخصوں کی گفتگو یا معاملے میں دخل دینا

بِیچ میں ڈالْنا

بیچ میں پڑنا (رک) کا تعدیہ .

بِیچ بازار میں

بِیچ میں کُودنا

پرائی بات میں ناحق دخل دینا

بِیچ بَچاو کرنا

بِیچ کے گَھڑے کی

نہایت تیز اور خالص شراب

بِیچ میں سان لینا

بلاوجہ کسی خرابی میں شریک بنالینا

بِیچ اَدَھر میں چھوڑْنا

امید و بیم کے عالم میں چھوڑ دینا

عَقْد بِیچ آنا

رک : عقد میں آنا.

کِتْنے بِیچ میں ہے

رک : کتنے پانی میں ہے .

عَرَق کے بِیچ ڈْوبنا

پسینے سے تربتر ہونا، شرم سے پانی پانی ہونا

قَدَم بِیچ میں ہونا

واسطہ ہونا ، دخل ہونا .

ماتھے کے بِیچ لِکھا ہونا

تقدیر کا لکھا ہونا.

دَہَن بِیچ آب بَھر آنا

من٘ھ میں پانی بھر آنا

پاؤں بِیچ میں ہونا

۔ ۱۔ ذمہ داری ہونا۔ ذمہ ہونا۔ ۲۔ شرکت ہونا۔ ساجھا ہونا۔ مداخلت ہونا۔ (فقرہ) آپ کا پاؤں بیچ میں ہے میں کچھ نہیں بول سکتا۔

پاوں بِیچ میں ہونا

ذمہ داری ہونا ، ذمہ ہونا ؛ مداخلت ہونا

بیْاہ میں بِیچ کا لیکھا

ایک کام میں دوسرا بے محل کام

دو بِیچ

(تصویر کشی) نقطۂ ماسکہ (کسی بیضوی شکلکا) ، دو مرکز

دَھر بِیچ

بِیچوں بِیچ، ٹِھیک درمیان میں

آدھ بِیچ

درمیان، وسط، اس سرے نہ اس سرے

پام بِیچ

ہلکے سوت اور ان٘گورہ کے نرم اور ملائم اون سے بنا ہوا کپڑا جس کا سوٹ موسم گرما میں پہنتے ہیں.

دِیوارِ بِیچ

اس مکان کی نسبت کہتے ہیں جس کے اور دوسرے مکان کے درمیان دیوار حدِّ فاصل ہو.

مَکّے گَئے نَہ مَدِینے گَئے، بِیچ ہی بِیچ میں حاجی بَھئے

بے محنت و مشقت اپنا کام پورا کر لیا

کَھٹائی کے بِیچ پَڑْنا

رک : کھٹائی میں پڑنا.

دِل بِیچ گَھر کَرْنا

محبّت کرنا ، خلوص و محبّت کا نقش بنانا ، دل پر اثر انداز ہونا.

پانی بِیچ بَتاسا جَیسے

بہت ناپائیدار ۔

قُرْآن بِیچ میں دینا

قرآن کی قسم کھانا .

نِیند بِیچ خَلَل کَرنا

نیند میں خلل ڈالنا ، نیند خراب کرنا ، سونے نہ دینا (عموماً شور و غل کر کے) ۔

قَدَم بِیچ سے نِکَلْنا

کسی معاملے میں دخل نہ دینا ، کسی معاملے سے غیر متعلق ہو جانا ، تعلق نہ رہنا ، واسطہ نہ رہنا .

بات بِیچ میں سے لینا

ایک شخص کی گفتگو تمام ہونے سے پہلے دوسرے کا وہی گفتگو کرنا

گائے قَصّا بِیچ کُوں پَتیاوے

گائے قصّاب ہی پر اعتماد کرتی ہے ، اچھے آدمی کا کہیں ٹھکانا نہیں ، بُرا آدمی جس پر چاہے قبضہ کرلے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیچ کے معانیدیکھیے

بِیچ

biichबीच

اصل: سنسکرت

بِیچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہم ، آپس میں ، (مجازاً) آپس کی بات میں (عموماً "میں" کے ساتھ)
  • اندر ، میں (بیشتر "کے" کے ساتھ) ظرف مکاں کے لیے :
  • باب میں بارے میں ، سلسلے میں ، بیان میں (عموماً "کے" کے ساتھ
  • حال میں ، کیفیت میں (عموماً "کے" کے ساتھ)
  • دوران ، (کسی کام کے) اتمام کے پہنْچنے سے پہلے (اکثر "میں" یا "سے" کے ساتھ)
  • معاملے کا سمجھوتا
  • واسطہ ، دخل
  • ظرف زماں کے لیے
  • وسط ، درمیان ، بین بین (اکثر " میں یا سے "کے ساتھ)

شعر

English meaning of biich

Noun, Masculine

  • Among, Between, Centre, Middle
  • average
  • centre, middle, midst
  • halfway, midway
  • interval, difference
  • middle
  • quarrel, conflict

Adverb

  • during, between, among, in, into

बीच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = बीच
  • किसी वस्तु के दो छोरों के भीतर का कोई विंदु या स्थान। जैसे काशी से दिल्ली जाते समय इलाहाबाद, कानपुर और अलीगढ़ बीच में पड़ते हैं। पद-बीच खेत-(क) खुले मैदान। सबके सामने। प्रकट रूप में। (ख) निश्चित रूप से। अवश्य। बीच बीच में। = (क) रह-रहकर। थोड़ी थोड़ी देर में। (ख) थोड़ी थोड़ी दूर पर। १२. जगह। स्थान। जैसे-वहां तिल धरने को बीच नहीं है।
  • किसी वस्तु का वह केन्द्रीय अंश या भाग जहाँ से उसके सभी छोर समान दूरी पर पड़ते हों।
  • मध्य, अंदर, भीतर
  • मध्य; दरमियान
  • केंद्र
  • किसी वस्तु या क्षेत्र का भीतरी या मध्य भाग
  • अवसर; मौका; अवकाश; अंतराल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words