تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِیچَھرنْا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِیچَھرنْا کے معانیدیکھیے
دیکھیے: بِچَھڑْنا
بِیچَھرنْا کے اردو معانی
فعل لازم
- کسی سے جدا ہونا، الگ ہونا
- ساتھی سے پیچھے رہ جانا، کھو جانا
- موچ آنا
- پھسل جانا، لڑھکنا
- (گورکنی) مرجانا، فوت ہو جانا، انتقال کر جانا
- جدا ہونا
बीछरन के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- किसी से जुदा होना, अलग होना
- साथी से पीछे रहन जाना, खो जाना
- मोच आना
- फिसल जाना, लुढ़कना
- (समाधि खोदने का व्यवसाय) मृत्यु होना, मर जाना, देहावसान हो जाना
- जुदा होना, अलग होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِیچَھرنْا)
بِیچَھرنْا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔