تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیجَک" کے متعقلہ نتائج

بِیجَک

بھیجے ہوئے مال کی وہ مفصل یاد داشت جس میں مال کی تعداد یا شرح قیمت مع محصول و دیگر اخراجات (جو بھیجنے والے نے ادا کیے) درج ہوتے ہیں، چالان

بِیجَک ہونا

سودا ہونا، بکنا، قیمت مقرر ہونا

بِیجَک بَہی

رک : بیجک بننا

بِیجَک لَگانا

بکری کے وقت سامان کی فہرست اور قیمت تفصیل سے درج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیجَک کے معانیدیکھیے

بِیجَک

biijakबीजक

اصل: ہندی

وزن : 22

بِیجَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیجے ہوئے مال کی وہ مفصل یاد داشت جس میں مال کی تعداد یا شرح قیمت مع محصول و دیگر اخراجات (جو بھیجنے والے نے ادا کیے) درج ہوتے ہیں، چالان
  • سرمایہ، پونجی، زر اصل
  • وہ ٹکٹ یا چٹ جو مال کی گٹھڑی پر چسپاں کرتے یا باندھتے ہیں
  • نشان، علامت

English meaning of biijak

Noun, Masculine

  • invoice, the ticket attached to packages to mark the price of their contents, price tag
  • capital, money
  • ticket tied to goods, or on bags, to mark their contents, price, &c
  • sign, symbol

बीजक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सूची जिसमें किसी को भेजे जानेवाले माल का ब्यौरा, दर, मूल्य आदि लिखा रहता है। (इन्वॉयस)
  • सूची। फिहरिस्त।
  • सूची; सारिणी
  • कबीरदास, दरियादास आदि संतों के प्रामाणिक पदों या वाणियों का संग्रह
  • अनाजों, फलों आदि का बीज
  • (जनश्रुति) वह संकेत-पत्र या सूची जो गुप्त धन की जानकारी देता है
  • भेजी गई वस्तुओं तथा कीमतों की सूची; चालान।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیجَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیجَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words