تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیماری" کے متعقلہ نتائج

کھونڈَر

کھوندر

کھوندَر

(کاشت کاری) کھلیان کے اطراف بکھرا ہوا اناج جو بیلوں کے کھوندنے سے اِدھر اُدھر پھیل جائے .

کُھندَر

پنجر ، ناقابل زراعت ، کھنڈر ، غیرآباد.

خُوندار

خونی، قاتل

کَھنڈیر

رک : کھنڈر.

کَھن٘ڈَر

ٹوٹا پھوٹا مکان، ویران مکان، ویرانہ، خرابہ

خانے دار

۔وہ چیز جس میں خانے بنے ہوں۔

کوہان دار

کوہان رکھنے والا.

کِھنْڈار

رک : کھنڈری

خانَہ دار

۱. (i) گھر کا مالک ، گھر کا انتظام کرنے والا .

کوہْنی دار

رک : ’’کہنی دار‘‘

خانِ دَوراں

مراد ، زمانہ کا حاکم ، یہ اور اس قسم کے خطاب لفظ خان میں برتر بنانے کے لیے اضافہ کئے گئے .

کُہْنی دار

کہنی کی شکل کا، زاویہ دار، وہ اقلیدسی شکل، جس میں دو خطوط مستقیم ایک نقطے سے مختلف سمتوں میں نکلتے ہوں

خوں داری

वध, हत्या, खून ।

کھَنڈَر بَنْنا

رک : کھنڈر بن جانا.

کھَنڈَر بَنانا

ویران کردینا، تباہ و برباد کردینا، تخت و تاراج کردینا

کھَن٘ڈَر کَرنا

ویران کر دینا ، تہس تہس کرنا.

کھَن٘ڈَر بَسانا

غیر آباد جگہ کو آباد کرنا ، ویرانے کو آباد کرنا.

کھَن٘ڈَر بَن جانا

ویران و برباد ہو جانا ، ٹوٹ پھوٹ جانا ، ناکارہ ہو جانا.

کھَن٘ڈَر گَرْدی

کھنڈرات کی سیر ، کھنْڈروں میں گھومنا پھرنا.

کھَن٘ڈَر ہونا

ٹوٹ پھوٹ جانا، شکست و ریخت کا شکار ہونا، تباہ و برباد ہو جانا، اصل حالت پر باقی نہ رہنا

کھَن٘ڈَر ہو جانا

ٹوٹ پھوٹ جانا ، شکست و ریخت کا شکار ہونا ، تباہ و برباد ہو جانا ، اصل حالت پر باقی نہ رہنا.

کھَن٘ڈَر مَکان

پُرانا ، شکستہ ، غیر آباد مکان ؛ خالی گھر جہاں آسائش کا سامان زیادہ نہ ہو ، معمولی مکان (بھرے گھر کی ضد).

کوہْنی دار ہَتّھی

مڑا ہوا دستہ ، خمیدہ دستہ

کوہْنی دار ہَتّی

مڑا ہوا دستہ ، خمیدہ دستہ

کھَن٘ڈَر کھَن٘ڈَر

ویرانوں میں ، غیر آباد جگہ پر.

کُہْنی دار بَیل

ایسی کڑہت کی بیل جس کا کام خم دار ہو.

کُہْنی دار گوٹ

نکیلے خم والی ، کیکری کی گوٹ ، زنانے پائجامے کی ایسی گوٹ جس کے کام میں کہنی کی طرح خم ہوتے ہیں.

کھیندْڑی

پھٹا پرانا لحاف یا گدا گُدڑی ؛ شیرخوار بچے کا گدّا یا رضائی ؛ فقیر کا بسترا.

کھنڈری

گدڑی جس میں پیوند لگے ہوں ، ہیوند لگے کپڑے.

خَنْدَہ ریز

ہنسنے والا، خندہ زن

کھانڈ اَور رانڈ کا جوبَن رات کو

میٹھی چیز کا لطف رات کے کھانے کے بعد ہوتا ہے اور رانڈ اگر بدچلن ہو تو رات کو بناؤ سنگار کرتی ہے

خانَہ داری کَرْنا

شادی کرنا ، نکاح کرنا ، گھر بسانا .

خانَہ داری ہونا

رشتہ داری ، رشتہ ناطہ ہونا ، شادی بیاہ ہونا .

کَھنڈْرات

کسی عمارت کے بچے کھُچے آثار ، عمارت یا بستی کے باقیات آثار قدیمہ.

خَنْدَہ رُوئی

ہن٘س مُکھ ہونے کی کیفیت، خندہ پیشانی، خوش مزاجی

خَنْدَریل

ایک قسم کی جنگلی کاسنی ہے اس کے پتے بیج شاخیں اور ڈنڈی سب اسی کی طرح ہوتے ہیں مگر اس ڈنڈی او جڑ کچھ پتلی ہوتی ہے اور پیڑ بہت چھوٹا ہوتا ہے ، پھول کا رنگ زرد و سرخی مائل ہوتا ہے ، شاخوں پر گوند جمتا ہے جو ، مصطکی کی طرح ہوتا ہے

خَنْدرِیس

पुरानी मदिरा, पुराना गेहूँ।

خَنْدَہ رِیش

وہ شخص جس پر لوگ ہنسیں

خانَہ دارانَہ

خانہ داری کے طرز پر ، خانگی کاموں کے انداز پر .

خانَہ داری

گھر کے معاملات، گھر کا کام کاج، انتظام خانہ

کوہْنی دار کُرْسی

رک : کہنی دار کرسی

کُہْنَہ اِدْراکی

تجربے کی منزلوں سے گزرا ہوا شعور.

خَنْدَہ رُو

ہنس مکھ، ہنستا مسکراتا ہوا، خوش مزاج

خُون دَر جِگَر ہونا

سخت محنت کرنا ۔

خَنْداں رُو

ہنس مکھ ، ہنسوڑ ، خوش مزاج

کُہنی دار کُرسی

۔وہکرسی جس کے دائیں بائیں ہاتھ رکھنے کے لئے لکڑیاں لگی ہوں۔

رانڈ مَرے ، نَہ کھنڈَر ڈَھئے

ران٘ڈ اور کھنڈر کی عمر بہت طویل ہوتی ہے.

زَر ہے تو گَھر ہے نَہِیں کَھنڈَر ہے

روپیہ پیسہ ہو تو گھر اچّھی حالت میں نظر آتا ہے نہیں تو کھن٘ڈر بن جاتا ہے.

ہَوا خانے دار ہونا

(پتنگ بازی) ہوا کا کہیں کم کہیں زیادہ ہونا

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کھنڈر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیماری کے معانیدیکھیے

بِیماری

biimaariiबीमारी

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: بِیمار

  • Roman
  • Urdu

بِیماری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیمار سے اسم کیفیت، روگ، مرض، عارضہ، وبا
  • بری عادت، لت
  • جھنجھٹ کا کام

شعر

Urdu meaning of biimaarii

  • Roman
  • Urdu

  • biimaar se ism-e-kaufiiyat, rog, marz, aarizaa, vabaa
  • barii aadat, lat
  • jhanjhaT ka kaam

English meaning of biimaarii

बीमारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

بِیماری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھونڈَر

کھوندر

کھوندَر

(کاشت کاری) کھلیان کے اطراف بکھرا ہوا اناج جو بیلوں کے کھوندنے سے اِدھر اُدھر پھیل جائے .

کُھندَر

پنجر ، ناقابل زراعت ، کھنڈر ، غیرآباد.

خُوندار

خونی، قاتل

کَھنڈیر

رک : کھنڈر.

کَھن٘ڈَر

ٹوٹا پھوٹا مکان، ویران مکان، ویرانہ، خرابہ

خانے دار

۔وہ چیز جس میں خانے بنے ہوں۔

کوہان دار

کوہان رکھنے والا.

کِھنْڈار

رک : کھنڈری

خانَہ دار

۱. (i) گھر کا مالک ، گھر کا انتظام کرنے والا .

کوہْنی دار

رک : ’’کہنی دار‘‘

خانِ دَوراں

مراد ، زمانہ کا حاکم ، یہ اور اس قسم کے خطاب لفظ خان میں برتر بنانے کے لیے اضافہ کئے گئے .

کُہْنی دار

کہنی کی شکل کا، زاویہ دار، وہ اقلیدسی شکل، جس میں دو خطوط مستقیم ایک نقطے سے مختلف سمتوں میں نکلتے ہوں

خوں داری

वध, हत्या, खून ।

کھَنڈَر بَنْنا

رک : کھنڈر بن جانا.

کھَنڈَر بَنانا

ویران کردینا، تباہ و برباد کردینا، تخت و تاراج کردینا

کھَن٘ڈَر کَرنا

ویران کر دینا ، تہس تہس کرنا.

کھَن٘ڈَر بَسانا

غیر آباد جگہ کو آباد کرنا ، ویرانے کو آباد کرنا.

کھَن٘ڈَر بَن جانا

ویران و برباد ہو جانا ، ٹوٹ پھوٹ جانا ، ناکارہ ہو جانا.

کھَن٘ڈَر گَرْدی

کھنڈرات کی سیر ، کھنْڈروں میں گھومنا پھرنا.

کھَن٘ڈَر ہونا

ٹوٹ پھوٹ جانا، شکست و ریخت کا شکار ہونا، تباہ و برباد ہو جانا، اصل حالت پر باقی نہ رہنا

کھَن٘ڈَر ہو جانا

ٹوٹ پھوٹ جانا ، شکست و ریخت کا شکار ہونا ، تباہ و برباد ہو جانا ، اصل حالت پر باقی نہ رہنا.

کھَن٘ڈَر مَکان

پُرانا ، شکستہ ، غیر آباد مکان ؛ خالی گھر جہاں آسائش کا سامان زیادہ نہ ہو ، معمولی مکان (بھرے گھر کی ضد).

کوہْنی دار ہَتّھی

مڑا ہوا دستہ ، خمیدہ دستہ

کوہْنی دار ہَتّی

مڑا ہوا دستہ ، خمیدہ دستہ

کھَن٘ڈَر کھَن٘ڈَر

ویرانوں میں ، غیر آباد جگہ پر.

کُہْنی دار بَیل

ایسی کڑہت کی بیل جس کا کام خم دار ہو.

کُہْنی دار گوٹ

نکیلے خم والی ، کیکری کی گوٹ ، زنانے پائجامے کی ایسی گوٹ جس کے کام میں کہنی کی طرح خم ہوتے ہیں.

کھیندْڑی

پھٹا پرانا لحاف یا گدا گُدڑی ؛ شیرخوار بچے کا گدّا یا رضائی ؛ فقیر کا بسترا.

کھنڈری

گدڑی جس میں پیوند لگے ہوں ، ہیوند لگے کپڑے.

خَنْدَہ ریز

ہنسنے والا، خندہ زن

کھانڈ اَور رانڈ کا جوبَن رات کو

میٹھی چیز کا لطف رات کے کھانے کے بعد ہوتا ہے اور رانڈ اگر بدچلن ہو تو رات کو بناؤ سنگار کرتی ہے

خانَہ داری کَرْنا

شادی کرنا ، نکاح کرنا ، گھر بسانا .

خانَہ داری ہونا

رشتہ داری ، رشتہ ناطہ ہونا ، شادی بیاہ ہونا .

کَھنڈْرات

کسی عمارت کے بچے کھُچے آثار ، عمارت یا بستی کے باقیات آثار قدیمہ.

خَنْدَہ رُوئی

ہن٘س مُکھ ہونے کی کیفیت، خندہ پیشانی، خوش مزاجی

خَنْدَریل

ایک قسم کی جنگلی کاسنی ہے اس کے پتے بیج شاخیں اور ڈنڈی سب اسی کی طرح ہوتے ہیں مگر اس ڈنڈی او جڑ کچھ پتلی ہوتی ہے اور پیڑ بہت چھوٹا ہوتا ہے ، پھول کا رنگ زرد و سرخی مائل ہوتا ہے ، شاخوں پر گوند جمتا ہے جو ، مصطکی کی طرح ہوتا ہے

خَنْدرِیس

पुरानी मदिरा, पुराना गेहूँ।

خَنْدَہ رِیش

وہ شخص جس پر لوگ ہنسیں

خانَہ دارانَہ

خانہ داری کے طرز پر ، خانگی کاموں کے انداز پر .

خانَہ داری

گھر کے معاملات، گھر کا کام کاج، انتظام خانہ

کوہْنی دار کُرْسی

رک : کہنی دار کرسی

کُہْنَہ اِدْراکی

تجربے کی منزلوں سے گزرا ہوا شعور.

خَنْدَہ رُو

ہنس مکھ، ہنستا مسکراتا ہوا، خوش مزاج

خُون دَر جِگَر ہونا

سخت محنت کرنا ۔

خَنْداں رُو

ہنس مکھ ، ہنسوڑ ، خوش مزاج

کُہنی دار کُرسی

۔وہکرسی جس کے دائیں بائیں ہاتھ رکھنے کے لئے لکڑیاں لگی ہوں۔

رانڈ مَرے ، نَہ کھنڈَر ڈَھئے

ران٘ڈ اور کھنڈر کی عمر بہت طویل ہوتی ہے.

زَر ہے تو گَھر ہے نَہِیں کَھنڈَر ہے

روپیہ پیسہ ہو تو گھر اچّھی حالت میں نظر آتا ہے نہیں تو کھن٘ڈر بن جاتا ہے.

ہَوا خانے دار ہونا

(پتنگ بازی) ہوا کا کہیں کم کہیں زیادہ ہونا

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کھنڈر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone