تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَنْدَہ ریز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْدَہ ریز کے معانیدیکھیے
خَنْدَہ ریز کے اردو معانی
صفت، واحد
- ہنسنے والا، خندہ زن
شعر
غم کو ثبات ہے نہ خوشی کو قرار ہے
جو کل تھا خندہ ریز وہ آج اشک بار ہے
خندہ ریز و گریہ گیں تھی زخم خاطر کی نمود
دور دنیا کے تعین سے مرے آزار تھے
فضائے لا ثبات میں سرائے بے جہات میں
مسافرانہ خندہ ریز وقت کی تھکن پہ ہوں
English meaning of KHanda-rez
Adjective, Singular
- scattering laughter, smiles
ख़ंदा-रेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- हँसने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَنْدَہ ریز)
خَنْدَہ ریز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔