تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیندھنا" کے متعقلہ نتائج

بِیندھنا

برمانا، بیچوں بیچ، سوراخ کرنا ، آرپار چھیدنا، سوراخ کرکے اس میں پرولینا ۔

موتی بِیندھنا

موتی میں سوراخ کرنا

کَلیجَہ بِیندْھنا

طعنے مہنے کی باتوں سے دل میں زخم ڈالنا ، دل میں چھید کرنا ، کلیجہ گودنا ، بول مارنا .

کَلیجا بِیندْھنا

طعنے مہنے کی باتوں سے دل میں زخم ڈالنا ، دل میں چھید کرنا ، کلیجہ گودنا ، بول مارنا .

گَوہَر بِیندْھنا

موتی میں سوراخ کرنا، چھیدنا

ناک بِینْدھنا

ناک میں سوراخ کرنا، ناک چھیدنا

کان بیندْھنا

کان چھیدنا

بِندھنا

چھدنا، سوراخ ہونا

بِیندْنا

بِین٘دْھنا

باندْھْنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

بَندْھنا

بان٘دْھنا کا لازم

بَنْدُھنا

دوستی، رشتہ داری، رابطہ، تعلق، رشتہ دار، بھائی بند

بَنْدانا

رک : بَن٘دھانا ، بندھوانا۔

بَندھْنی

بکھری ہوئی یا بکھر جانے والی شے کو بان٘دھنے والی چیز ؛ رسی، ڈوری یا زنجیر وغیرہ۔

بُوندِیاں

بونْدی، جس کی بہ جمع اور ترکیات میں مستعمل ہے، بونْدیاں برسانا وغیرہ، ایک قسم کی شیرینی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں، نکتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیندھنا کے معانیدیکھیے

بِیندھنا

bii.ndhnaa•बींधना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بِیندھنا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • برمانا، بیچوں بیچ، سوراخ کرنا ، آرپار چھیدنا، سوراخ کرکے اس میں پرولینا ۔

Urdu meaning of bii.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • barmaaNaa, becho.n biich, suuraaKh karnaa, aarpaar chhednaa, suuraaKh karke is me.n paruuliinaa

English meaning of bii.ndhnaa

Verb, Transitive verb

बींधना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone