تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِجْلی گِرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِجْلی گِرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: بِجْلی
بِجْلی گِرْنا کے اردو معانی
-
مصیبت نازل ہونا، سخت اذیت پہنچنا
مثال - ہم پر یہ بجلی گری کہ اماں . . . سدھاریں۔
- جل کر بھسم ہوجانا، تباہ و برباد ہوجانا
English meaning of bijlii girnaa
- be burnt or destroyed by lightning, be shocked, be suddenly and unpleasantly surprised, to be taken by an unpleasant surprise, be involved in trouble
बिजली गिरना के हिंदी अर्थ
-
दुखद घटना घटित होना, कठोर यातना पहुँचना
उदाहरण - हम पर यह बिजली गिरी कि अम्माँ....सिधारीं
- जल कर भस्म होना, नष्ट होना, बर्बाद होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِجْلی گِرْنا)
بِجْلی گِرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔