تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کے بَھل گِرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کے بَھل گِرنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُنہ کے بَھل

سر کے بل ، سر کی جانب سے ، چہرے کی طرف سے ، اوندھے منہ ۔

مُنہ کے بَھل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُنہ کے بَھل گِرانا

اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔

مُنہ کے بَل گِرنا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُنہ کے بَھل گِر جانا

بُری طرح ناکام و محروم ہونا ، عبرتناک شکست کھانا ، ذلت اُٹھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کے بَھل گِرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کے بَھل گِرنا

mu.nh ke bhal girnaaमुँह के भल गिरना

مُنہ کے بَھل گِرنا کے اردو معانی

  • رک : منھ کے بل گرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کے بَھل گِرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کے بَھل گِرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words