تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلاو" کے متعقلہ نتائج

بِلاو

بِلّا

بِلاوْنا

گزارنا ، ختم کرنا .

بِلاوْلی

بھیروں کی دوسری راگنی

بِلاوَل

ایک راگنی کا نام جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے

بِلاوَر

رک : بلور .

بِلاوَڑ

بِلّا (رک) .

بَن بِلاو

جن٘گلی بلّا، بلی کی طرح کا یا اس سے کچھ بڑا اور مٹیالے رنگ کا، ایک جنگلی خونخواار جانور، جو اکثر جھاڑیوں میں چھپا رہتا ہے اور چڑیاں وغیرہ پکڑ کر کھاتا ہے

اُوت بِلاو

رک: اود بلاو۔

مُشْک بِلاؤ

ایک قسم کا جنگلی بلاؤ جس کے دم کے نیچے نافہ ہوتاہے اور اسی وجہ سے اس کے پسینے سے خوشبو آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلاو کے معانیدیکھیے

بِلاو

bilaavबिलाव

وزن : 121

بِلاو کے اردو معانی

ہندی، دیشج - اسم، مذکر

  • بِلّا
  • بِلّا، گربۂ نر

English meaning of bilaav

Hindi, Native - Noun, Masculine

  • male cat

बिलाव के हिंदी अर्थ

हिंदी, देशज - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिलार, बिल्ला, विडाल
  • बिल्ला

بِلاو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words