تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِلْبِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِلْبِلانا کے معانیدیکھیے
بِلْبِلانا کے اردو معانی
فعل لازم
- بے قرار ہونا، تڑپنا، کسی دکھ یا تکلیف کی وجہ سے بیتاب ہو کر رونا
- گڑگڑانا، منت و زاری کرنا، گریہ کرنا
- بیکل ہونا، بے چین ہونا
- غصے میں بھر کر خفا ہونا، جھنجھلانا
- کسی (شخص یا چیز) کے اشتیاق یا خواہش میں افعال و حرکات سے اضطراب طاہر کرنا
- بھوک سے مضطرب ہونا یا چیخنا
English meaning of bilbilaanaa
Intransitive verb
- become restless
- lament, whimper and cry from pain or grief, to be tormented with pain
- beseech, entreat
- cry (of camel)
- sob or cry violently
बिलबिलाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- छोटे-छोटे कीड़ों का इधर-उधर रेंगना।
- विकल होकर बे-सिर पैर की बातें करना। प्रलाप करना।
- बिलखना; विकल होकर बे-सिर पैर की बातें करना; प्रलाप करना
- छोटे कीड़ों का कुलबुलाना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِلْبِلانا)
بِلْبِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔